تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"caution" کے متعقلہ نتائج
caution کے لیے اردو الفاظ
caution کے اردو معانی
اسم
- تنبیہ
- انتباہ
- ہدایت
- ہوشیاری
- خبر داری
- احتیاط
- چوکسی
- پیش بندی
- حفظ ما تقدم
- تحفظ
- حذر
- خطرے کے پیش نظر ہوشیاری
- خطرے کے خلاف نگرانی
- پیش بینی یا چوکسی
- اقدام تحفظ
- خبر دار یا متنبہ کرنے کا عمل
- تاکید
- (عوامی) حیرت میں ڈالنے والا کوئی شخص یا چیز
فعل متعدی
- خطرے سے آگاہ کرنا
- خبر دار یا متنبہ کرنا
- ہوشیار رہنے کی تلقین کرنا
- ہوشیار کرنا
- کان کھولنا
- نصیحت کرنا
- منع کرنا
فعل لازم
- نصیحت پانا
- متنبہ ہونا
caution के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तंबीया
- इंतिबाह
- हिदायत
- होशयारी
- ख़बरदारी
- एहतियात
- चौकसी
- पेशबंदी
- हिफ़्ज़ मा तक़द्दुम
- तहफ़्फ़ुज़
- हज़िर
- ख़तरे के पेशे नज़र होशयारी
- ख़तरे के ख़िलाफ़ निगरानी
- पेशबीनी या चौकसी
- इक़दाम तहफ़्फ़ुज़
- ख़बरदार या मुतनब्बा करने का अमल
- ताकीद
- (अवामी) हैरत में डालने वाला कोई शख़्स या चीज़
सकर्मक क्रिया
- ख़तरे से आगाह करना
- ख़बरदार या मुतनब्बा करना
- होशयार रहने की तलक़ीन करना
- होशयार करना
- कान खोलना
- नसीहत करना
- मना करना
अकर्मक क्रिया
- नसीहत पाना
- मुतनब्बा होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cation
مثبت برقی بار والا آئن؛ زیررواں ، منفی رواں، وہ آئن جو برقپاشی کے عمل میں منفیروں کی طرف کھنچتا ہے ۔.
catenary
وہ جھول یا خطِ منحنی جو کسی ایسی زنجیر سے پیدا ہو جو دو نقطوں سے ادھر لٹکا ہو جو ایک ہی عمودی خط پر نہ ہوں۔.
cotangent
اقلیدس: (مثلث قائم الزاویہ میں) زاویہ حادّہ کے متصل ضلع اور اس کے مقابل کے ضلعے کا باہمی تناسب۔.
ctenophore
ٹینوفور (کنگھی نما خول والے) ٹینوفور گروہ کا کوئی سمندری حیوان جس کا جسم فالودہ مچھلی (نجم البحر) کی طرح ہوتا ہے اور اس پر کنگھی نما خاروں کی قطاریں، جیسے سمندری ٹپاری۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (caution)
caution
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔