تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Carpale" کے متعقلہ نتائج

Carpale

کِرْپالُو

رحم دل، رحیم، مہربانی کرنے والا، مہربان

قَرَنْفُلْیَہ

رک : قرنفل شامی.

قَرَنْفُلی

قرنفل (رک) سے منسوب ، سیاہی مائل ، لونگ کا ، لونگ کے رنگ کا.

کِرْپال

رحم دل، رحیم، مہربانی کرنے والا

قَرَنْفُل

لونگ

قَرَنْفُلِ شامی

ایک روئیدگی جس کی ساق ایک گز کے قریب اور اوپر سے کُھردری ہوتی ہے اس میں بہت سی شاخیں ہوتی ہیں ، پتّے عشق پیچاں اور بنفشے کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، پھول نیلا سفیدی مائل ہوتا ہے، اس میں لونگ کی سی خوشبو آتی ہے ، ممالک شام میں کثرت سے پائی جاتی ہے.

حَبَقِ قَرَنْفُلی

ناز بو ، کالی تُلسی .

کالے

کالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَرْبَلا

تعزیہ دفنانے کی جگہ، تعزیے ٹھنڈے کرنے کی جگہ، امام بارگاہ

کَراٹے

ایک جاپانی کھیل کانام، خالی ہاتھوں سے لڑنے کا ایک طریقہ جس کی باقاعدہ تربیت حاصل کی جاتی ہے

کَرارے

کرارا کی جمع نیز مغیزہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَرْسالی

کالا ہرن .

کَرْپاسَہ

چھپکلی .

کَمْپَلا

زردہ یا کھانے کے تمبا کو رکھنے کی چھوٹی ڈبیا .

Carpale کے لیے اردو الفاظ

Carpale

Carpale کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا) رسغیه
  • بند دست یا کلائی کی کوئی بھی ہڈی
  • عظم رسغ

Carpale के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह उल-आज़ा) रसग़ीए
  • बंद-ए-दस्त या कलाई की कोई भी हड्डी
  • अज़म रसग़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Carpale)

نام

ای-میل

تبصرہ

Carpale

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone