تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْپَلا" کے متعقلہ نتائج

کَمْپَلا

زردہ یا کھانے کے تمبا کو رکھنے کی چھوٹی ڈبیا .

کَمْپا

لمبی چھڑ جس میں لاسہ لگا کر پرندوں کو پکڑتے ہیں

کَمْلَہ

رک : کَمْلا (۲) .

کَمالا

پہلوانوں کی دکھاوے کی کشتی اور داؤں پیچ جس کا مقصد ہار جیت نہ ہو، نورا کُشتی

کوپَلَہ

वे बुलबुले जो पानी और हरेक पतले पदार्थ में उत्पन्न होते हैं।

کَپْلا

بالمقابل آ کر لگنے سرا ؛ دُھرا ؛ سر سا کپلا ، نوک وغیرہ .

کَھپْلا

کھپرا، سَنَے جو مچھلی کی پشت پر ہوتے ہیں

کُمَلا

کمال رکھنے والا، صاحبان کمال، ماہر

کَمِیْلا

ایک قسم کا چھوٹا پیڑ جس کے پھل گچھوں میں لگتے ہیں، سرخ رن٘گ کا سفوف جو ایک کوہستانی درخت کے پھلوں پر سے جھاڑ کر علیحدہ کرلیا جاتا ہے، اس کا سفوف بھی کمیلا کے نام معروف ہے، یہ سفوف ریشم رگنے کے کام آتا ہے

کَمیلا

جانور ذبح کیے جانے کی جگہ، مذبح خانہ

کَپِلا

بُھوری گائے، (ہندو) وہ گائے، جس کا ذکر پرانوں میں آتا ہے

کَم دِلا

چھوٹے دل کا ، بُزدل ، تنگ دل ، کم ظرف ، پست ہمت .

کَمْ صَلا

رازدارانہ یا خفیہ تحریر یا گفتگو کا ایک طریقہ جس میں کاف کو میم سے ص کو لا سے الف کو واو سے ح کو ط سے د کو ر سے س کو الف سے بدل دیتے ہیں .

کُھلا

کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کھالا

وہ نیچی زمین، جس میں بہت سے ندی نالے ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْپَلا کے معانیدیکھیے

کَمْپَلا

kampalaa•कम्पला

  • Roman
  • Urdu

کَمْپَلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زردہ یا کھانے کے تمبا کو رکھنے کی چھوٹی ڈبیا .

Urdu meaning of kampalaa

  • Roman
  • Urdu

  • zardaa ya khaane ke tambaakuu rakhne kii chhoTii Dibiyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْپَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْپَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone