تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرَنْفُلْیَہ" کے متعقلہ نتائج

قَرَنْفُلْیَہ

رک : قرنفل شامی.

قَرَنْفُلی

قرنفل (رک) سے منسوب ، سیاہی مائل ، لونگ کا ، لونگ کے رنگ کا.

قَرَنْفُل

لونگ

قَرَنْفُلِ شامی

ایک روئیدگی جس کی ساق ایک گز کے قریب اور اوپر سے کُھردری ہوتی ہے اس میں بہت سی شاخیں ہوتی ہیں ، پتّے عشق پیچاں اور بنفشے کے پتّوں کی طرح ہوتے ہیں، پھول نیلا سفیدی مائل ہوتا ہے، اس میں لونگ کی سی خوشبو آتی ہے ، ممالک شام میں کثرت سے پائی جاتی ہے.

حَبَقِ قَرَنْفُلی

ناز بو ، کالی تُلسی .

قَرْنِیا

cornea

طَبَقَۂ قَرْنِیَّہ

(طب) آن٘کھ کا دوسرا پردہ جو شفّاف مگر سینگ کی مانند سخت اور تہہ بہ تہہ ہوتا ہے یہ شفّاف ہونے کی وجہ سے بذاتہ کوئی رن٘گ نہیں رکھتا البتہ طبقۂ عنبیہ کے رن٘گ سے رنگین نظر آتا ہے.

فَتْقِ قَرْنِیَّہ

قرنیہ کا ہرنیا.

پَرْدَۂ قَرْنِیَہ

آن٘کھ کا وہ پردہ جس سے روشنی کی شعاعیں گزر کر دیکھنے کا احساس و ادراک پیدا کریں

پَرْدَۂ قَرْنِیا

آن٘کھ کا وہ پردہ جس سے روشنی کی شعاعیں گزر کر دیکھنے کا احساس و ادراک پیدا کریں

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرَنْفُلْیَہ کے معانیدیکھیے

قَرَنْفُلْیَہ

qaranfulya•क़रन्फ़ुल्या

  • Roman
  • Urdu

قَرَنْفُلْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : قرنفل شامی.
  • لونگ کا پودا نیز اس کی نسل کا پودا جس میں لہسن پیاز وغیرہ شامل ہیں.

Urdu meaning of qaranfulya

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha qaranful shaamii
  • living ka paudaa niiz us kii nasal ka paudaa jis me.n lahsun pyaaz vaGaira shaamil hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرَنْفُلْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرَنْفُلْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone