تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیْاہْنا" کے متعقلہ نتائج

بیْاہْنا

شادی کرنا، کتخدا بتانا

بَیعانَہ

طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصہ جو تکمیل معاملہ سے پہلے بطور پیشگی دیا جائے

بَیانا

بیعانہ کا بگاڑ

بیہْنا

(کپاس کا) گاڑبیان

بَیَانہ

بیعانہ، طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصّہ جو تکمیل معاملہ سے پہلے بطور پیشگی دیا جائے

بِیانا

مویشی کا بچہ دینا.

بیہِنْنا

(کپاس کا) گاڑبیان

بِبْیانَہ

عورتوں سے متعلق ، زنانہ.

زَرِ بَیْعانَہ

طے شدہ زر ثمن کا کچھ حصّہ جو تکمیل معاملہ سے پہلے بطور پیشگی دیا جائے، پیشگی رقم، بیعانہ

اچھے گھر بیعانہ دیا

اچھے گھر سے رشتہ کیا بری طرح قابو آئے، برے شخص سے معاملہ پڑا

چِیّاں سی گانْڈ پَر ہاتھی کا بَیعانَہ

ادنیٰ شخص ہو کر اعلیٰ کاموں کا حوصلہ کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

بَہانَہ

عذر، حیلہ، ظاہر داری، دھوکہ، دام، فریب

بَہانا

پانی گرانا، پانی میں چلانا، جاری کرنا، رو میں ڈالنا، رواں کرنا

باہْنا

کھیت میں ہل چلانا ، کھیت جوتنا.

بَہْنا

(چوپائے سے متعلق) اسقاط ہونا، توہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیْاہْنا کے معانیدیکھیے

بیْاہْنا

byaahnaa•ब्याहना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بیْاہْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • شادی کرنا، کتخدا بتانا
  • شادی ہونا

Urdu meaning of byaahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii karnaa, kataKhdaa bataanaa
  • shaadii honaa

English meaning of byaahnaa

Adverb

  • give in marriage, marry

ब्याहना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • विवाह का सम्बन्ध स्थापित करना, ब्याह करना
  • शादी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیْاہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیْاہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone