تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُوتَہ" کے متعقلہ نتائج

بُوتَہ

۱. سونا چان٘دی گلانے کی کٹھالی.

بوتَہ

(مجازاً، طنزاً) بھونڈا اور بے ڈول آدمی.

بوتا

درخت کا تنا ، درخت کا وہ حصہ جو جڑ اور شاخوں کے درمیان ہوتا ہے۔

بُوتا

رک : بوتہ

بُوتَہ کَرنا

کٹھالی میں پگھلانا.

بُوتَہ کاری

بوتہ کرنا (رک) کا عمل۔

بُوتَۂ خاک

قالب انسانی، آدمی کا بدن

بُوتَۂ زَر

सोना गलाने की घरया ।।

بوتَۂِ خار

خاردار جھاڑی.

بُوتات

حساب کتاب (بیشتر گھریلو خرچ کا)

بُوْتام

چینی سیپ یا دھات وغیرہ کا بٹن یا گھنڈی جو لباس میں ٹانکتے ہیں

بُوتات نَوِیسی

چابت کا حساب کتاب لکھنے کا عمل۔

بوتام پٹی

گریبان کی وہ پٹی یا آستین کا وہ حصہ جس میں بٹن ٹان٘کے جاتے ہیں

بوتات خانہ

اسٹور، گودام، وہ جگہ جہاں غلہ وغیرہ یا دیگر اشیاء محفوظ رکھی جائیں

بَل بُوتا

آسرا، سہارا، حمایت

اردو، انگلش اور ہندی میں بُوتَہ کے معانیدیکھیے

بُوتَہ

buuta•बूता

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُوتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱. سونا چان٘دی گلانے کی کٹھالی.
  • ۲۔ مٹی کی کُلیا یا ہان٘ڈی جس میں دوا یا دھات کا ٹکڑا رکھ کر آگ کے ڈھیر میں مقرر طریقے سے جلاتے اور پکاتے ہیں، گل حکمت کی ہوئی ہانڈی وغیرہ.

Urdu meaning of buuta

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. sonaa chaandii galaane kii kaThaalii
  • ۲۔ miTTii kii kulyaa ya haanDii jis me.n davaa ya dhaat ka Tuk.Daa rakh kar aag ke Dher me.n muqarrar tariiqe se jalaate aur pakaate hain, gul hikmat kii hu.ii haanDii vaGaira

English meaning of buuta

Noun, Masculine, Singular

  • the tree which is not large
  • crucible, melting-pot, Gold and silver melting's pot

बूता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मिट्टी की कुलिया या हांडी जिसमें दवा या धात का टुकड़ा रख कर आग के ढेर में नियत ढंग से जलाते और पकाते हैं, सुनारों की चाँदी-सोना गलाने की घरिया
  • वह वृक्ष जो बड़ा न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُوتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُوتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone