تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْرُوطَہ" کے متعقلہ نتائج

مَشْرُوطَہ

جو پابند قواعد و شرائط ہو، جس میں پارلیمنٹ ہو، آئینی، پارلیمانی (حکومت)

مَشرُوطاً

conditionally

مَشْرُوطَہ عامَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں شرط پائی جائے

مَشْرُوطَہ خاصَّہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں خاص شرط پائی جائے (مشروطہء عامہ کے مقابل)۔

دَولَتِ مَشْرُوطَہ

ایران کا ایک خاص دورِ حکومت

مَشْرُوطی

شرط سے منسوب ، جس میں کوئی شرط یا کوئی قید پائی جائے ، شرطیہ ، شرطی ۔

مَشْرُوط

شرط کیا گیا، کسی شرط پر مبنی یا موقوف، جس کے ساتھ کوئی شرط ہو

مَشْرُوعَہ

شرع کے مطابق یا موافق ، جائز ، ازروئے شریعت متعین یا مقرر ، مشروع ۔

مَخْرُوطَہ

گاؤدُم چیز یا شکل

مَشْرُوع

(شریعت کی رو سے) متعین، مقرر

مَشْرُوط کَرنا

شرط لگانا ، کوئی کام شرط کے ساتھ کرنا ۔

مَشْرُوط ہونا

شرط لگائی جانا، شرط کے ساتھ ہونا

مَشْرُوطُ الْاِمْتِحان

جس کے امتحان کی شرط ہو ؛ جسے حاصل کرنے کے لیے پہلے امتحان دینا لازم ہو ۔

مَشْرُوطُ الْاِضافَہ

جس میں اضافے کی قید اور یقین ہو ۔

مَشْرُوطِ اِنْعِکاس

(نفسیات) تجربی اضطرار ، کسی تربیت کے نتیجے میں دیے گئے خاص مہیج کی بنا پر پیدا ہونے والا معلوم رد عمل ، تشریطی اضطرار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْرُوطَہ کے معانیدیکھیے

مَشْرُوطَہ

mashruuta•मशरूता

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مَشْرُوطَہ کے اردو معانی

صفت

  • جو پابند قواعد و شرائط ہو، جس میں پارلیمنٹ ہو، آئینی، پارلیمانی (حکومت)
  • وہ لوگ جو چاہتے ہیں کہ بادشاہ اور ایک عام شخص کے اختیارات قانون اساسی کے ذریعے سے محدود ہوجائیں تاکہ ہر شخص اپنا درد سمجھ جائے

Urdu meaning of mashruuta

  • Roman
  • Urdu

  • jo paaband qavaa.id-o-sharaa.it ho, jis me.n paarliimainT ho, aa.iinii, paarliimaanii (hukuumat)
  • vo log jo chaahte hai.n ki baadashaah aur ek aam shaKhs ke iKhtyaaraat qaanuun asaasii ke zariiye se mahiduud hojaa.e.n taaki har shaKhs apnaa dard samajh jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْرُوطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْرُوطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone