زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’نجوم‘‘ سے متعلق الفاظ

’’نجوم‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

بارہَ بُرْج

(نجوم) قدیم فلکیات میں ستاروں کے مقامات اور رفتار کے اعتبار سے آسمان کے بارہ مقرر کئے ہوئے حصے (جن کے نام یہ ہیں: حمل، ثور، جوزا، سرطان، اسد، سن٘بلہ، میزان، مقرب، قوس، جدی، دلو، حوت)

بَرَس پَھل

(نجوم) جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے.

بُلَع

(نجوم) سنائیں نچھتروں (منازل) میں سے تیئیسواں نچھتر.

تاروں کی گِرَہ

(نجوم) چند ستاروں کا ایک جگہ جمع ہو جانا ، رک تارہ گرہ .

تَحاوِیل

(نجوم) تحویل (رک) کی جمع.

تَحْتُ الشُّعاع

(نجوم) ہر قمری ماہ کے آخری دو یا تین دن جن میں چان٘د آفتاب سے قریب ہونے کی وجہ سے بہت باریک ہو کر سورج کی شعاع کے نیچے آجاتا ہے اور نظر سے معدوم ہوجاتا ہے یہ ایام منحوس سمجھے جاتے ہیں.

تَسْدِیس

(نجوم) دو ستاروں کا ساٹھ درجے کا باہمی تفاوت

تُل

بہت زیادہ دھت، چور

حَمائِلی

(نجوم) سیارے کی گردش جس کا مدار سورج کے گرد بیضوی شکل کا ہو.

حَمْل

بوجھ اٹھانا، بوجھ لادنا، بار، بوجھ، وزن

حَوص

(نجوم) سات ستارے کہ اُسکی (دُب اکبر کی) گردن ، سینہ اور دونوں زانوؤں پر ہیں اور نصف دائرہ کے مانند معلوم ہوتے ہیں ، ان کا نام سریر بِناتُالنِعش ہے اور بعضے ان کو حوص کہتے ہیں

دَبِیرِ فَلَک

(نجوم) عطارد ، مُنشی فلک.

ذات الْکُرْسی

(نجوم) فلک البروج کی صور میں سے دسویں صورت کا نام، جس میں تیرہ ستارے ہیں، جن کی شکل ایسی ہے جیسے کوئی عورت کرسی پر پاؤں لٹکائے بیٹھی ہے

زُبانِیا

(نجوم) چانْد کی سولھویں منزل، جو عقرب کی شاخ ہے اور یہ دو ستارے ہیں

سَعْدِ اَصْغَر

(نجوم) روایتاً وہ ستارہ جو سعادت میں دوسرے ستاروں کے بالمقابل کم ہے ، زہرہ ، ناہید (جس سے مشتری زیادہ سعد ہے۔

سَعْدَین

(نجوم) دو مبارک سیارے، زہرہ و مشتری

عَذْرا

حضرتِ مریم کا لقب

نَچھتّر

(نجوم) ہندوؤں نے منطقۃ ا لبروج کو بارہ خانوں کے علاوہ ستائیس حصوں میں بھی تقسیم کیا ہوا ہے اور ہر حصے کا کوئی نام رکھا ہے ، یہ نچھتر کہلاتے ہیں ، چاند کے راستے میں پڑنے والا تاروں کا مجموعہ یا گچھا ، نجومیوں کے مطابق نچھتر کے خواص آثار اور علامات جداگانہ مقرر ہیں جس کے بموجب ہر کام سر انجام دینے کے لیے نیک و بد ساعتیں شمار کی جاتی ہیں اور پھر انھیں کے وسیلے سے غیب گوئی اور پیشین گوئی کی جاتی ہے ، نکشتر ، چاند کی منزلیں ، منازل ِقمر ؛ راس کا حصہ ، ستارہ ، سیارہ ، اختر ، کوکب ؛ (مجازاً) طالع ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone