تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُلْہ" کے متعقلہ نتائج

بُلْہ

بے وقوف ، احمق ، نادان ، سادہ ، ابلہ (رک) کی جمع.

بَلا

آزمائش، ابتلا

بَلَہ

بے وقوفی، کم عقلی

بُلَع

(نجوم) سنائیں نچھتروں (منازل) میں سے تیئیسواں نچھتر.

بِلَّہ

بِلّا (= تمغا وغیرہ)

بَلَّہ

(کسرت) ایک وزنی ورزشی آلہ جا منگری سے دیکھنا ہوتا ہے

بَلّا

کرکٹ میں استعمال ہونے والا لکڑی کا چپتا ڈنڈا جس سے گیند پر ضرب لگاتے ہیں

بَلّاع

بہت کھانے والا، پیٹو

بَلْہا

ٹھگوں کا ساتھی، جس کو مقتول مسافر کے گاڑنے کا کام سپرد ہو، مقتولہ مسافر کے گاڑنے کی جگہ تجویز کر نے والا ٹھگ

بِلَلّا

احمق گاودی، اُلول جَلُول، احمق، کام بگاڑنے والا

بَلا سے

جوتی سے، پیزار سے، کچھ پروا نہیں

بَلا لُوں

صدقے جاؤں ، قربان جاؤں.

بَلا جانے

کچھ خبر نہیں ، پروا نہٰں ، جوتی سے (بے پروائی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل)

بَلَّہ ہے

رک : بل بے.

بَلا آنا

مصبیت نازل ہونا ، وبال آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُلْہ کے معانیدیکھیے

بُلْہ

bulh•बुल्ह

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بُلْہ کے اردو معانی

  • بے وقوف ، احمق ، نادان ، سادہ ، ابلہ (رک) کی جمع.

Urdu meaning of bulh

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf, ahmaq, naadaan, saadaa, ablaa (ruk) kii jamaa

بُلْہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُلْہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُلْہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone