تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُجَھنگا" کے متعقلہ نتائج

بُجَھنگا

کویل سے مشابہ ایک سیاہ رنگ پرندہ جو روایۃً صدقے کرکے چھوڑ دیا جاتا ہے.

بُھجَنگا

کالے رنگ کا ایک پرندہ جو تقریباً ڈیڑھ بالشت کا لمبا کیڑے مکوڑے کھاتا ہے، کوے کا دشمن اور کوئل سے چھوٹا ہوتا ہے کرچھی بھی کہتے ہیں

بُجَھنگ

بجھنْگے (رک) کی طرح کالا کلوٹا.

بُھجَن٘گا

بُجھْنا

پانی بجھانا کا لازم

بِڈَھنگا

بے ڈھن٘گا (رک) کی تخفیف .

بَھنْگا

بُھجنگا، ایک قسم کی بھڑ

بَجْھنا

پھنْسنا، پھندے میں پھنسنا، قابو میں آنا، گرفتارہونا

بِھنگا

احول ، وہ شخص جس کی آن٘کھوں کی پتلیاں دیکھتے وقت آن٘کھوں کے کوے کی طرف چلی جاتی ہوں یا ہر ایک کو دو دیکھتا ہو؛ رک : بھی٘نگا .

بُھنْگا

بہت چھوٹا پردار کیڑا، جو اکثر غلاظت میں یا برسات میں پیدا ہوتا ہے، پتن٘گا، پروانہ

بُھجَنگا اُتارنا

صدقہ اتارنا .

بھُوجَنگا

رک : بھُجَن٘گا (= کالا، حبشی) .

بِجْناگ

بجھناک ، ایک زہریلی اور مہلک دوا جو سانْپ کے زہر کی طرح خطرناک ہے

بُھجَنگ

بڑا قوی یا بہت ہی کالا سان٘پ، سان٘پ

بُھجَنگے اُڑانا

جھوٹی خبریں اڑانا، غلط افواہیں مشہور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُجَھنگا کے معانیدیکھیے

بُجَھنگا

bujha.ngaa•बुझंगा

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

بُجَھنگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کویل سے مشابہ ایک سیاہ رنگ پرندہ جو روایۃً صدقے کرکے چھوڑ دیا جاتا ہے.

Urdu meaning of bujha.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • koyal se mushaabeh ek syaah rang parindaa jo ravaa.en sadqe karke chho.D diyaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُجَھنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُجَھنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone