تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھنگا" کے متعقلہ نتائج

بِھنگا

احول ، وہ شخص جس کی آن٘کھوں کی پتلیاں دیکھتے وقت آن٘کھوں کے کوے کی طرف چلی جاتی ہوں یا ہر ایک کو دو دیکھتا ہو؛ رک : بھی٘نگا .

بَھنْگا

بُھجنگا، ایک قسم کی بھڑ

بُھنْگا

بہت چھوٹا پردار کیڑا، جو اکثر غلاظت میں یا برسات میں پیدا ہوتا ہے، پتن٘گا، پروانہ

بِھنْگار

رک : بھرنگار ؛ بھنکار ؛ سونا ؛ کان٘سی .

بَھنگان

ایک قسم کی مچھلی

گُولَر کا بُھنگا

(کنایۃً) ایسا شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، کنویں کا مینڈک.

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آوے تو آدمی بُھْنگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آ جائے تو آدمی بُھنْگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

بَہِیڑ بُھنْگا

فوج کا سفری ساز و سامان، شاگرد پیشہ، ڈیرہ، خیمہ وغیرہ

بِنگا

کچی یعنی بغیر دھنکی ہوئی روئی۔

بِھینگا

بھیگا ہوا یا بھیگا

بَھنگی

ایک ذات جو میلا اٹھانے کا کام کرتی ہے، غلاظت اٹھانے اور جھاڑو دینے والا، خاکروب، حلال خور، چوہڑا، مہتر

بھَینگا

وہ جسے ایک کے دو نظر آئیں، احول

بَنگا

کن٘ویں کا پانی جو کھاری ہو ؛ متی کی ایک قسم جس میں کھار ہو۔

بونگا

. بھس وغیرہ کا مخروطی شکل کا حسب قاعدہ بنایا ہوا انبار جو برسات سے بچاؤ کے لیے (عموماً) دیہات میں بناتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھنگا کے معانیدیکھیے

بِھنگا

bhi.ngaa•भिंगा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بِھنگا کے اردو معانی

صفت

  • احول ، وہ شخص جس کی آن٘کھوں کی پتلیاں دیکھتے وقت آن٘کھوں کے کوے کی طرف چلی جاتی ہوں یا ہر ایک کو دو دیکھتا ہو؛ رک : بھی٘نگا .

فعل متعدی

  • بِھگانا ، بِھگونا .

Urdu meaning of bhi.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • ahval, vo shaKhs jis kii aankho.n kii putliiyaa.n dekhte vaqt aankho.n ke kavve kii taraf chalii jaatii huu.n ya har ek ko do dekhtaa ho; ruk ha bhiikkangaa
  • bhagaana, bhigonaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone