تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْگا" کے متعقلہ نتائج

بَھنْگا

بُھجنگا، ایک قسم کی بھڑ

بُھنْگا

بہت چھوٹا پردار کیڑا، جو اکثر غلاظت میں یا برسات میں پیدا ہوتا ہے، پتن٘گا، پروانہ

بِھنگا

احول ، وہ شخص جس کی آن٘کھوں کی پتلیاں دیکھتے وقت آن٘کھوں کے کوے کی طرف چلی جاتی ہوں یا ہر ایک کو دو دیکھتا ہو؛ رک : بھی٘نگا .

بِھنْگار

رک : بھرنگار ؛ بھنکار ؛ سونا ؛ کان٘سی .

بَھنگان

ایک قسم کی مچھلی

بَہِیڑ بُھنْگا

رک : بہیر بنگاہ.

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آ جائے تو آدمی بُھنْگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

گُولَر کا بُھنگا

(کنایۃً) ایسا شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، کنویں کا مینڈک.

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آوے تو آدمی بُھْنگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْگا کے معانیدیکھیے

بَھنْگا

bha.ngaaभंगा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: بُھجَنگا

  • Roman
  • Urdu

بَھنْگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بُھجنگا، ایک قسم کی بھڑ
  • ایک قسم کا بلبل، لاط : Lanius coerulescens

Urdu meaning of bha.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhujanga, ek kism kii bhi.D
  • ek kism ka bulbul, laat ha Lanius coerulescen

भंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भाँग का पौधा और उसकी पत्तियाँ

विशेषण

  • जिसकी आँखों की पुतलियाँ कुछ टेढ़ी-तिरछी चलती हों, अथवा एक पुतली कुछ ताकने में तिरछी होती हो

بَھنْگا کے مرکب الفاظ

بَھنْگا سے متعلق دلچسپ معلومات

بھنگا اول مضموم، ایک بہت چھوٹا پردار کیڑا۔ یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھنْگا

بُھجنگا، ایک قسم کی بھڑ

بُھنْگا

بہت چھوٹا پردار کیڑا، جو اکثر غلاظت میں یا برسات میں پیدا ہوتا ہے، پتن٘گا، پروانہ

بِھنگا

احول ، وہ شخص جس کی آن٘کھوں کی پتلیاں دیکھتے وقت آن٘کھوں کے کوے کی طرف چلی جاتی ہوں یا ہر ایک کو دو دیکھتا ہو؛ رک : بھی٘نگا .

بِھنْگار

رک : بھرنگار ؛ بھنکار ؛ سونا ؛ کان٘سی .

بَھنگان

ایک قسم کی مچھلی

بَہِیڑ بُھنْگا

رک : بہیر بنگاہ.

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آ جائے تو آدمی بُھنْگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

گُولَر کا بُھنگا

(کنایۃً) ایسا شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، کنویں کا مینڈک.

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آوے تو آدمی بُھْنگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone