تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھنْگا" کے متعقلہ نتائج

بُھنْگا

بہت چھوٹا پردار کیڑا، جو اکثر غلاظت میں یا برسات میں پیدا ہوتا ہے، پتن٘گا، پروانہ

بَھنْگا

بُھجنگا، ایک قسم کی بھڑ

بِھنگا

احول ، وہ شخص جس کی آن٘کھوں کی پتلیاں دیکھتے وقت آن٘کھوں کے کوے کی طرف چلی جاتی ہوں یا ہر ایک کو دو دیکھتا ہو؛ رک : بھی٘نگا .

بانگا

کپاس، جس سے بنولے الگ نہ کئے گئے ہوں، وہ روئی جس میں بیج موجود ہوں

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آ جائے تو آدمی بُھنْگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

بَہِیڑ بُھنْگا

فوج کا سفری ساز و سامان، شاگرد پیشہ، ڈیرہ، خیمہ وغیرہ

بِھنْگار

رک : بھرنگار ؛ بھنکار ؛ سونا ؛ کان٘سی .

بَھنگان

ایک قسم کی مچھلی

گُولَر کا بُھنگا

(کنایۃً) ایسا شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، کنویں کا مینڈک.

ہاتھی اَپنی ہَتْھیائی پَر آوے تو آدمی بُھْنگا ہے

ہاتھی اگر اپنی طاقت کا استعمال کرے تو آدمی اس کے آگے کیا چیز ہے ، زبردست اگر کسی کو تنگ کرنا چاہے تو کمزور کچھ نہیں کرسکتا

پِیر مِیاں بَکْری مُرید مِیاں بانگا، آ گئی بَکْری چَرْ گئی بانگا

پیر صاحب تشریف لائیں تو مرید کا دوالہ نکل جاتا ہے

بَھنگی

ایک ذات جو میلا اٹھانے کا کام کرتی ہے، غلاظت اٹھانے اور جھاڑو دینے والا، خاکروب، حلال خور، چوہڑا، مہتر

بھَینگا

وہ جسے ایک کے دو نظر آئیں، احول

بَنگا

کن٘ویں کا پانی جو کھاری ہو ؛ متی کی ایک قسم جس میں کھار ہو۔

بونگا

. بھس وغیرہ کا مخروطی شکل کا حسب قاعدہ بنایا ہوا انبار جو برسات سے بچاؤ کے لیے (عموماً) دیہات میں بناتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھنْگا کے معانیدیکھیے

بُھنْگا

bhu.ngaa•भुंगा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بُھنْگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت چھوٹا پردار کیڑا، جو اکثر غلاظت میں یا برسات میں پیدا ہوتا ہے، پتن٘گا، پروانہ
  • (مجازاً) کمزور اور ناتواں شخص
  • گولر یا اسی نوع کے اور درختوں کے پھلوں کا کیڑا

Urdu meaning of bhu.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut chhoTaa pardaar kii.Daa, jo aksar Galaazat me.n ya barsaat me.n paida hotaa hai, patangaa, parvaanaa
  • (majaazan) kamzor aur naatvaa.n shaKhs
  • guular ya usii nau ke aur daraKhto.n ke phalo.n ka kii.Daa

English meaning of bhu.ngaa

Noun, Masculine

  • any small insect, mite
  • weak or frail person

भुंगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का छोटा उड़नेवाला कीड़ा जो प्रायः फूलों और फलों में रहता है और शिशिर ऋतु में प्रायः उड़ता रहता है।
  • पतंगा। फतिंगा।
  • बहुत छोटा सा बरसाती कीड़ा
  • पतंगा; फतिंगी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھنْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھنْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone