تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"boulder" کے متعقلہ نتائج
boulder کے لیے اردو الفاظ
boulder کے اردو معانی
اسم
- صخرہ
- موسم اور پانی سے متاثر گول مول بٹا
- گھسی پسی چٹان
- چٹان کا ایک علیٰحدہ ٹکڑا جو آبی اور موسمی اثرات سے گول مول بٹا سا بن گیا ہو
فعل متعدی
- بٹے وغیرہ بنانا
- سطح کا گھس جانا، جیسے پتھر کی سلی کا پہیہ چقماقی سنگریزوں سے گھس کر بنایا ہوا
boulder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सख़रा
- मौसम और पानी से मुतअस्सिर गोल मोल बट्टा
- घिसी पिसी चट्टान
- चट्टान का एक 'अलाहिदा टुकड़ा जो आबी और मौसमी असरात से गोल मोल बट्टा सा बन गया हो
सकर्मक क्रिया
- बट्टे वग़ैरा बनाना
- सत्ह का घुस जाना, जैसे पत्थर की सिल्ली का पहिया चक़माक़ी संगरेज़ों से घिस कर बनाया हुआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَل ڈنْڑ
شیر یا مگر کے منھ کی شکل کا بنا ہوا بازو پر پہننے کا لوہے وغیرہ کا کڑا جو اکثر بازو پر پھنسا رہتا ہے
bladder wrack
عام بھوری بحری نبات یا کائی جس میں ہوا بھرے ( کھکھل ) پتوے ہوتے ہیں جو اسے اٹھائے رکھتے ہیں۔.
بَل دار پَراٹھا
وہ پراٹھا جس کے بیڑے سے بنائی ہوئی روٹی کو لپیٹ کر پھر بنائے یہی عمل کئی مرتبہ کرنے اور بیل کر روٹی پکاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (boulder)
boulder
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔