تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bleeder" کے متعقلہ نتائج
bleeder کے لیے اردو الفاظ
bleeder کے اردو معانی
اسم
- فصاد
- نزیفی
- ایسا شخص جس کے خون میں بہ نکلنے کا رجحان ہو
- جریان خون کا مریض
- وہ شخص جسے بغرض علاج دوسرے کا خون دیا جائے
- فصد کھول کر خون نکالنے والا
bleeder के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़स्साद
- नज़ीफ़ी
- ऐसा शख़्स जिस के ख़ून में बह निकलने का रुजहान हो
- जिरयान-ए-ख़ून का मरीज़
- वो शख़्स जिसे ब-ग़र्ज़-ए-'इलाज दूसरे का ख़ून दिया जाए
- फ़स्द खोल कर ख़ून निकालने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَل ڈنْڑ
شیر یا مگر کے منھ کی شکل کا بنا ہوا بازو پر پہننے کا لوہے وغیرہ کا کڑا جو اکثر بازو پر پھنسا رہتا ہے
bladder wrack
عام بھوری بحری نبات یا کائی جس میں ہوا بھرے ( کھکھل ) پتوے ہوتے ہیں جو اسے اٹھائے رکھتے ہیں۔.
بَل دار پَراٹھا
وہ پراٹھا جس کے بیڑے سے بنائی ہوئی روٹی کو لپیٹ کر پھر بنائے یہی عمل کئی مرتبہ کرنے اور بیل کر روٹی پکاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bleeder)
bleeder
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔