boob کے لیے اردو الفاظ
boob के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بوب نالیاں بنا کر بیج بونے کا عمل
bob (عموماً قبل up, back ) (الف) لچک کر اچھلنا (ب) ایک دم نمودار ہونا؛ ہار یا ہزیمت کے بعد پھر سرگرم یا نمایاں ہو جانا۔.
boobook آسٹر ایک بھورا چتی دار الّو Ninox novae-seelandiae.
bob-sleigh ایک مشینی برف گاڑی جس سے برفانی نشیبوں پر پھسلتے ہیں۔.
bobby-dazzler بول چال: ممتاز، نمایاں یا عمدہ آدمی یا شے۔.
بَوبُھکْشا وہ شخص جو بھوکا رہے ، فاقہ مست.
بُبھُکْشا اشتہا، بھوک، کھانے کی خواہش
بُوبا چیز بست ، سامان ، مال و متاع
bobby pin امریکا،آسٹرو ن ز ایک چپٹا بالوں کا پن۔.
bobby socks خصوصاً امریکا چھوٹی ٹخنوں سے ذرا اوپر تک جرابیں۔.
bobby آسٹر ون ز دودھ پیتا بچھڑا جو گوشت کے لیے ذبح کیا جائے۔.
bobble اون یا دھاگے کے لچھوں سے بنایا ہوا آرائشی پھندنا۔.
bobstay زنجیر یا رسّا جو جہاز کے مستول کو تھامنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔.
bobbinet مشین کی بنی ہوئی سوتی جالی (ہاتھ کی بنی ہوئی جالی کی نقل).
بیب ایک قسم کی گھاس جس سے بان وغیرہ بٹتے اور چھپر چھاتے ہیں
beeb بول چال: برط ( the کے ساتھ) BBC کا مخفف.
bub بول چال: امریکا لڑکا یا مرد عموماً تخاطب کے لیے۔.
بِب وہ کپڑا، جو لباس کو رال یا خوراک سے محفوظ رکھنے کے لئے بچوں کے گلے میں بان٘دھ دیتے ہیں
بُبُھکْشِت بھوکا ، کھانے کا خواہشمند.
بے آب بغیر پانی، کے، سوکھا ہوا، خشک، بے رونق
بُو باس ڈھنگ، طرز، انداز، اثر، عادت و خصلت
بُوبُو بیشتر بڑی بہن، ہمشیرہ، قابل احترام عورتوں یا پیار سے بچیوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ
عُباب छुहारे के पेड़ का पत्ता, पानी की प्रचंड बाढ़, बहुतायत, भरा होना, उँचाई, शुरुआत ।
bubo بغل یا جانگھ میں آبلہ، گلٹی، پھوڑا۔.
بُوبَک (تحقیراً) بوڑھا، بڈھا کھوسٹ، بیوقوف، احمق
bobtail ترشی ہوئی دْم؛ دم بریدہ گھوڑا یا کتا۔.
bobcat شمالی امریکا کا بن بلاؤ Felix rufus ۔.
bobolink شمالی امریکا کی چڑیا اوریول Dolichonyx oryzivorus ۔.
بونبَل ایک قسم کی پھسل کر ہاتھ سے نکل جانے والی اور قابو میں نہ آنے والی مچھلی
بُو بَکْر پیغمبر اسلام کے خلیفۂ اول حضرت عبداللہ ابن الی قحافہ کی کنیت جو بالغ مردوں میں سب سے پہلے اسلام لائے اور 'صدیق' کے لقب سے مشہور ہیں
بَیں بَیں تکلیف یا کسی ضرورت کے لیے پکارنے کےموقع پرمویشی کےبولنےکی آواز
بائیں بائیں بھیڑوں کے بولنے اور چیخنے کی آواز
عَیب بِیں برائی پر نظر رکھنے والا، جو صرف برائی دیکھے، خوبی کو نظرانداز کرے
بابُ الصَّدَقَہ جنت کا ایک دروازہ جس سے بہت زیادہ صدقہ دینے والے داخل ہوں گے
باب بانْدھنا کسی خاص موضوع کے لیے کتاب میں کوئی باب قائم کرنا.
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for boob
English meaning of boob , boob meaning in english, boob translation and definition in English.
boob का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi