تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beeb" کے متعقلہ نتائج
beeb کے لیے اردو الفاظ
beeb کے اردو معانی
اسم
- بول چال: برط ( the کے ساتھ) BBC کا مخفف.
beeb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल-चाल : बरतानवी (the के साथ) BBC का मुख़फ़्फ़फ़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِیبی کو بانْدی کَہا وہ ہَنْس دی بانْدی کو بانْدی کَہا وہ رو دی
جو عیب دار ہوتا ہے وہ اپنے عیب کے اظہار سے برا مانتا ہے
بی بی نَہ پِیر پَہْلے فَتَّن فَقِیر
دوسروں کو نظر انداز کرکے سب سے پہلے اپنا حصہ مانْگنے والے کے لیے مستعمل
بی بی خیلا دو چٹے ایک میلا
پھوہڑ اور کاہل عورتوں کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کپڑے دھلے ہوئے پہن لے اور کچھ میلے ہی رہنے دے
bob
(عموماً قبل up, back ) (الف) لچک کر اچھلنا (ب) ایک دم نمودار ہونا؛ ہار یا ہزیمت کے بعد پھر سرگرم یا نمایاں ہو جانا۔.
بی بی کی صَحْنَک
وہ طباقچہ یا رکابی جس میں حضرت فاطمہ کی نیاز کا کھانا رکھ کر نیاز دیتے ہیں اور اس میں صرف وہ عورتیں شریک ہوسکتی ہیں جو شریف و پاک دامن ہوں اور انھوں نے دو شادیاں نہ کی ہوں
بابائے قَوم
کسی ملک کے قائد یا رہنما جنہوں نے اپنے ملک کے تاسیس، استقلال، اور بقا کے لیے رہنمائی کی ہو ان کے لیے اعزازی خطاب، جیسے ہندوستان کی آزادی کے عظیم مرد مجاہد مہاتما گاندھی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beeb)
beeb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔