تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھنڈی" کے متعقلہ نتائج

بھنڈی

ایک قسم کی لمبوتری اور آگے کی طرف سے نوکیلی ترکاری، جس کے اندر چھوٹے چھوٹے بیج اور سطح پر کان٘ٹے سے ہوتے ہیں

بَھنْڈی

سرس کا پیڑ

بانڈی

بان٘ڈ، کی تانیث، جس کی پونچھ نہ ہو، بے دم کا

بَھنڈَئی

بھان٘ڈوں کی طرح نقل کرنا ، بھان٘ڈ پن .

بانڈی چَلْنا

بان٘ڈی چلانا کا لازم

بِھنْڈی خانَہ

وہ کمرہ جس میں حقے کا ساز وسامان رکھا جائے

بانڈی باز

لٹھ باز، شورہ پشت، فسادی، لڑاکا

بانڈی چَلانا

لاٹھی سے لڑنا

بانڈی چَٹَکْنا

لٹھ چلتا، لڑائی ہونا

بِھنْڈی بَرْدار

وہ نوکر جس کے سپرد حقہ اور اس کا سامان ہو .

بَھنْڈَیت

رک : بھان٘ڈیت .

بَھنْڈیر

(رک) بھنڈل .

بَھنْڈِیر

بھنڈل (پلیٹس)

بَھنْڈیل

(رک) بھنڈل .

بِھنْڈِیاں نِکَلْنا

چیچک نکلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھنڈی کے معانیدیکھیے

بھنڈی

bhinDii•भिंडी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سبزیاں

  • Roman
  • Urdu

بھنڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی لمبوتری اور آگے کی طرف سے نوکیلی ترکاری، جس کے اندر چھوٹے چھوٹے بیج اور سطح پر کان٘ٹے سے ہوتے ہیں

اسم، مذکر

  • بِھنْڈا کی تانیث، گائے

Urdu meaning of bhinDii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii lambotrii aur aage kii taraf se nokiilii tarkaarii, jis ke andar chhoTe chhoTe biij aur satah par kaanTe se hote hai.n
  • bhin॒Daa kii taaniis, gaay

English meaning of bhinDii

Noun, Feminine

  • bhindi, lady's fingers
  • okra, Hibiscus esculentus

Noun, Masculine

भिंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का पौवा और उसकी फली जिसकी तरकारी बनती है
  • एक किस्म की लमबोतरी और आगे की तरफ़ से नोकीली तरकारी जिस के अंदर छोटे छोटे बीज और सतह पर कांटे से होते हैं
  • एक प्रसिद्ध पौधा जिसकी फली की सब्ज़ी बनाई जाती है।

بھنڈی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھنڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھنڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone