تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بنڈی" کے متعقلہ نتائج

بنڈی

بے آستینوں کی ایک قسم کی صدری

بَنڈیری

سلامی چھت کی چوٹی سی شہتیر جس کے سہارے دوسری کڑیاں دیوار پر چھائی جاتی ہیں

بَنْڈیلا

جن٘گلی نر سور، مجازاً: کریہ المنظر، بھیانک اور گندی شکل کا آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں بنڈی کے معانیدیکھیے

بنڈی

ba.nDiiबंडी

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بنڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے آستینوں کی ایک قسم کی صدری
  • دو پہیے کی بیل گاڑی جس پر بوریے کے کھوہے کی چھت ہوتی ہے
  • گڈّی، کاغذ وغیرہ کا چھوٹا سا کھلا بنڈل جو صرف لپٹا ہوا ہو

Urdu meaning of ba.nDii

  • Roman
  • Urdu

  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.
  • do pahii.e kii bailgaa.Dii jis par borii.e ke kho hai kii chhat hotii hai
  • guDii, kaaGaz vaGaira ka chhoTaa saa khilaa banDal jo sirf lipTaa hu.a ho

English meaning of ba.nDii

Noun, Feminine

  • waistcoat or vest, usually quilted, a short robe
  • two-wheeler bullock-cart
  • roll of papers

बंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बगलबंद नामक एक पहनने का कपड़ा
  • बिना आस्तीन का कुरता, मिरजई, फतूही, सदरी
  • कागज आदि का एक छोटा सा बंडल
  • दो पहिए की बैलगाड़ी जिसके ऊपर छत होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بنڈی

بے آستینوں کی ایک قسم کی صدری

بَنڈیری

سلامی چھت کی چوٹی سی شہتیر جس کے سہارے دوسری کڑیاں دیوار پر چھائی جاتی ہیں

بَنْڈیلا

جن٘گلی نر سور، مجازاً: کریہ المنظر، بھیانک اور گندی شکل کا آدمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بنڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بنڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone