تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَینڈی" کے متعقلہ نتائج

بَینڈی

تالاب یا جوہڑ میں سے پانی بو کا (رک) کے ذریعے کاشت کے لیے اونچی جگہ پر پھینکنے کا عمل

بِینڈی

بینڈا کی تانیث

بَینڈی سُنانا

اوندھا یا ٹیڑھا جواب دینا

بَینڈی کھوپڑی کا

کم فہم اور کج بخشی کرنے والا شخص

بَینڈی چال چَلنا

اصول یا دفعہ داری کے خلاف کام کرانا ۔

بَینْڈی چال

bad manners, unprincipled behaviour

اَینڈی بَینڈی سُنانا

abuse, call names, talk nonsense

بِینڈْیا

وہ فالتو بیل جو گاڑی میں جوڑ کےآگے لگا دیتے ہیں

مُرْغا بینڈی

(کھٹ ُبنا) بان کا لمبوترا بیضوی شکل کا بنا ہوا گولا جس کے سروں پر بان کی انٹی کے ڈورے مرغ کی دُم کی طرح نکلے رہتے ہیں

اَین٘ڈی بَینْڈی

اینڈا بینڈا کی تانیث

اَینڈی بَینْڈی پَڑنا

مشکل کا سامنا ہوجانا، نقصان کی بات پیش آجانا، حادثے میں مبتلا ہوجانا.

بھینڈی

رک بھنڈی.

بانڈی

بان٘ڈ، کی تانیث، جس کی پونچھ نہ ہو، بے دم کا

بَھنْڈی

سرس کا پیڑ

بَینْڈا

ٹیڑھا، ترچھا، بانکا، اکھڑ، (مجازاً) مشکل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَینڈی کے معانیدیکھیے

بَینڈی

bai.nDii•बैंडी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَینڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بینڈا (رک) کی تانیث .
  • تالاب یا جوہڑ میں سے پانی بو کا (رک) کے ذریعے کاشت کے لیے اونچی جگہ پر پھینکنے کا عمل

Urdu meaning of bai.nDii

  • Roman
  • Urdu

  • bainDaa (ruk) kii taaniis
  • taalaab ya joha.D me.n se paanii buu ka (ruk) ke zariiye kaashat ke li.e u.unchii jagah par phenkne ka amal

बैंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेती के लिए किसी तालाब या तालाब जलाशय से पानी को ऊंचे स्थान पर छोड़ने की प्रक्रिया
  • गद्दे से लिपटे हेयरपिन, गेंद की शक्ल में लिपटी हुई सुतली या डोरे की लच्छी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَینڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَینڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone