تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blah" کے متعقلہ نتائج
blah کے لیے اردو الفاظ
blah کے اردو معانی
- بَکْواس
blah के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बकवास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بالائی حَدِّ اَقَل
(ریاضی) کسی سیٹ کا وہ رکن جو اس کی بالائی حد بھی ہو اور تمام بالائی حدود کا رکن اقل بھی
bilharzia
ایک مدارینی کیچوا جو انسانی جسم کے پیڑو کے آس پاس کےحصّے کی نالیوں میں جگہ بنا لیتا ہے، جنس Schistosoma کا حشرہ جس کو پہلے Bilharzia کہتے تھے۔.
بیل ہَڈّی
گھوڑے کا ایک مرض جس میں اس کی پنڈلی کی ہڈی ورم کے ساتھ ابھر آتی ہے اور پان٘و لن٘گ کرنے لگتا ہے.
بَلْہا
ٹھگوں کا ساتھی، جس کو مقتول مسافر کے گاڑنے کا کام سپرد ہو، مقتولہ مسافر کے گاڑنے کی جگہ تجویز کر نے والا ٹھگ
بولاہی
بگلے کی ایک قسم بالکل سفید پرندہ جس کی چون٘چ زرد پاؤں خاکی اور پیٹھ پر باریک سفید پروں کا گچھا ہوتا ہے
بِلَہْرا
کھجور کے پتوں یا گھاس وغیرہ کا بنا ہوا بڑا یا چھوٹا بیگ (بڑے میں سامان اور چھوٹے میں عموماً پان رکھتے ہیں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (blah)
blah
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔