تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"biotin" کے متعقلہ نتائج
biotin کے لیے اردو الفاظ
biotin کے اردو معانی
اسم
- (حیاتی کیمیا) بائیوٹین
- حیات بخش
- حیاتین بی کمپلیکس کی ایک قلمی صورت جو جاندار کو خوراک میں انڈے کی سفیدی کی زیادتی پر موت سے بچاتی ہے
- حیاتین ح (H)
biotin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (हयाती कीमिया) बायोटिन
- हयात-बख़्श
- हयातीन बी काम्प्लेक्स की एक क़लमी सूरत जो जानदार को ख़ुराक में अंडे की सफ़ेदी की ज़्यादती पर मौत से बचाती है
- हयातीन ह (H)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
biotin
مرکب ب (بی کامپلکس) کی ایک حیاتین جو انڈے کی زردی اور کلیجی میں پائی جاتی ہے اور چکنائی اور نشاستہ دار غذاؤں کے ہضم سے تعلق رکھتی ہے۔.
بایُوٹِین
حیاتین ایچ ، ایک قسم کی حیاتین جو نباتاتی ذخائر میں پائی جاتی ہے اور جس جسم میں کمی کی وجہ سے متعدد جلدی .اوراعصابی امراض پیدا ہو جاتے ہیں.
بُطَیْن
چاند کی منزلوں میں سے ایک منزل کا نام جس میں ستارے حمل کے وسط میں اس طرح واقع ہیں جیسے چولہے کے پاکھے اور پچھلا حصہ، بھرنی
بُٹْنا
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
باتوں کا جھاڑ
باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)
بُٹْنی
وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا
باطِنُ کُلِّ الحَقائِق
(لفظاً) تمام حقیقتوں کا مغز، (تصوف) مرتبہ وحدت (یعنی تمام حقیقتوں کا نقطۂ آغاز ذات باری ہے)
باتوں کا پَہاڑ
باتوں کا جھاڑ، باتوں کا سلسلہ، باتوں کا تار (بان٘دھنا یا بن٘دھنا کے ساتھ، بیشتر فضول باتوں کے لئے مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (biotin)
biotin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔