تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"button" کے متعقلہ نتائج
button کے لیے اردو الفاظ
button کے اردو معانی
اسم
- بٹن، کپڑوں میں لگنے والا تکمہ
- بوتام
- کلی
- غنچہ
- بے کھلی کھمبی
- کوکرمتا
- لبلبی
- گھنڈی جیسے برقی گھنٹی میں
- چٹخنی
- کوئی چھوٹی سی گول شے
- بعض پودوں کا گول حصہ
- (فلزیات) دھات کے جانچتے وقت دھات کا تلچھٹ، جو دو دھاتوں کے ملنے سے ابھار کی طرح نیچے بیٹھ جائے
فعل متعدی
- بٹن سے باندھنا
- کپڑوں میں بٹن یا تکمے لگانا
- بٹن ٹانکنا
- بٹن بند کرنا
فعل لازم
- بٹن بند کرنے کے قابل ہونا
button के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बटन, कपड़ों में लगने वाला तुक्मा
- बोताम
- कली
- ग़ुन्चा
- बे खुली खम्बी
- को क्रिमता
- लबलबी
- घुंडी जैसे बर्क़ी घंटी में
- चटख़्नी
- कोई छोटी सी गोल शैय
- बाअज़ पौदों का गोल हिस्सा
- (फ़लज़यात) धात के जांचते वक़्त धात का तलछट, जो दो धातों के मिलने से उभार की तरह नीचे बैठ जाये
सकर्मक क्रिया
- बटन से बांधना
- कपड़ों में बटन या तकमे लगाना
- बटन टांकना
- बटन बंद करना
अकर्मक क्रिया
- बटन बंद करने के काबिल होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (button)
button
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔