تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِکھما" کے متعقلہ نتائج

بِکھما

تریاق، زہد کا توڑ، وہ دوا جس سے زہر کا اثر زائل ہو جائے

بَکْھماں

تریاق، زہد کا توڑ، وہ دوا جس سے زہر کا اثر زائل ہو جائے

بِکَھم

طاق، جفت کی ضد

بِکھْرا

منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر، ادھر ادھر پھیلا ہوا، بکھرا ہوا

بَکھا

جانوروں کے چارے یا گھانس کا قرینے سے لگایا ہوا ذخیرہ جو جاڑے اور گرمی کے موسم میں جب سبز چارے کی قلت ہوتی ہے استعمال کیا جاتا ہے بانس گنجی۔

بَکْھٹا

کسیلا بکٹا

بِکْھہا

زہریلا . زہریلا جانور (سانپ ، کتا وغیرہ)

بَھقاما

کسی چیز میں یکبارگی بڑا سا شگاف پڑجانے کو کہتے ہیں

بَکْھڑا

ایک خودوو ہوئی کا سوکھا بیج ، گوکھدو

بَکّھا

بوسہ پیار۔

بِکَھمْتا

ناہمواری، نشیب و فراز

بَکْھرا

کہاروں کے کندھے پر رکھنے کی نرم گدی تاکہ کندھے زنڈوں کی رگڑ سے محفوظ رہیں

بَکام

موافق

بَکْمی

وہ عورت جو ایک خاوند کے ہوتے ہوئے دوسرے سے شادی کرے۔

بَھقاما ہو جانا

(بطور گالی) پھٹ کر حوض ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِکھما کے معانیدیکھیے

بِکھما

bikhmaa•बिखमा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِکھما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تریاق، زہد کا توڑ، وہ دوا جس سے زہر کا اثر زائل ہو جائے

    مثال • بکھ دیتے بکھما ملے سائیں غریب نواج • مہک پھول کی دے جو کانٹا ملے عوض بکھ کے دونوں کو بکھما ملے

Urdu meaning of bikhmaa

  • Roman
  • Urdu

  • tiryaak, zuhad ka to.D, vo davaa jis se zahr ka asar zaa.il ho jaaye

English meaning of bikhmaa

Noun, Masculine

  • antidote

बिखमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • त्रियाक़, विष का तोड़, वह अवषधि जिससे विष का प्रभाव समाप्त हो जाये

    उदाहरण • बिख देते बिखमा मिले साईं ग़रीब नवाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِکھما)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِکھما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone