تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکّھا" کے متعقلہ نتائج

بَکّھا

بوسہ پیار۔

بَکھا

جانوروں کے چارے یا گھانس کا قرینے سے لگایا ہوا ذخیرہ جو جاڑے اور گرمی کے موسم میں جب سبز چارے کی قلت ہوتی ہے استعمال کیا جاتا ہے بانس گنجی۔

بَکھاری

۔۱ اناج کی کوٹھی گودام کھتا کھتی کھلیان

بَکھارا

چھوٹےمنھ اور پھیلوان بڑے پیٹ کا پٹھیو کی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا بکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں بکھار ڈالا ڈھاکا کو رنگا۔

بَکھاتا

لٹھ بند سپاہی۔

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھار

چھوٹے منہ اور پھیلواں بڑے پیٹ کا پٹھو کی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں، بکھار، ڈالا، ڈھاکا، کورنگا

بَکھارْنا

بکھیرنا، پریشان کرنا، منتشر کرنا، پھیلنا، چھڑکنا، لٹانا، ڈالنا، کھنڈانا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھائی کَرنا

بے جا بات کہنا برا بھلا کہنا تلخ گفتگو کرنا ناک بھوں چڑھاکے بات کرنا۔

بِکھانی جانا

بدنام ہونا، برائی بیان ہونا

بِکْھہا

زہریلا . زہریلا جانور (سانپ ، کتا وغیرہ)

سَت بِکھا

(فلکیات) قمر کی پچیسویں منزل کا نام جو سو ستاروں پر مشتمل ہے جس کا خصوصی برج دلو ہے ، لاط : Aquara .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکّھا کے معانیدیکھیے

بَکّھا

bakkhaaबक्खा

  • Roman
  • Urdu

بَکّھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوسہ پیار۔

Urdu meaning of bakkhaa

  • Roman
  • Urdu

  • bosa pyaar

बक्खा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चुंबन, प्यार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکّھا

بوسہ پیار۔

بَکھا

جانوروں کے چارے یا گھانس کا قرینے سے لگایا ہوا ذخیرہ جو جاڑے اور گرمی کے موسم میں جب سبز چارے کی قلت ہوتی ہے استعمال کیا جاتا ہے بانس گنجی۔

بَکھاری

۔۱ اناج کی کوٹھی گودام کھتا کھتی کھلیان

بَکھارا

چھوٹےمنھ اور پھیلوان بڑے پیٹ کا پٹھیو کی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا بکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں بکھار ڈالا ڈھاکا کو رنگا۔

بَکھاتا

لٹھ بند سپاہی۔

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھار

چھوٹے منہ اور پھیلواں بڑے پیٹ کا پٹھو کی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں، بکھار، ڈالا، ڈھاکا، کورنگا

بَکھارْنا

بکھیرنا، پریشان کرنا، منتشر کرنا، پھیلنا، چھڑکنا، لٹانا، ڈالنا، کھنڈانا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھائی کَرنا

بے جا بات کہنا برا بھلا کہنا تلخ گفتگو کرنا ناک بھوں چڑھاکے بات کرنا۔

بِکھانی جانا

بدنام ہونا، برائی بیان ہونا

بِکْھہا

زہریلا . زہریلا جانور (سانپ ، کتا وغیرہ)

سَت بِکھا

(فلکیات) قمر کی پچیسویں منزل کا نام جو سو ستاروں پر مشتمل ہے جس کا خصوصی برج دلو ہے ، لاط : Aquara .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone