تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِکَھم" کے متعقلہ نتائج

بِکَھم

طاق، جفت کی ضد

بَکام

موافق

بِکَھمْتا

ناہمواری، نشیب و فراز

بِکھما

تریاق، زہد کا توڑ، وہ دوا جس سے زہر کا اثر زائل ہو جائے

بَکْھماں

تریاق، زہد کا توڑ، وہ دوا جس سے زہر کا اثر زائل ہو جائے

بَکَّم

ایک قسم کی سرخ لکڑی جو کپڑے رنگنے میں کام آتی ہے

بَکْم

گونگے (عموماً ُصّم کے ساتھ مستصمل)

بَکھا

جانوروں کے چارے یا گھانس کا قرینے سے لگایا ہوا ذخیرہ جو جاڑے اور گرمی کے موسم میں جب سبز چارے کی قلت ہوتی ہے استعمال کیا جاتا ہے بانس گنجی۔

بِکَھن

آرام، سکون، عیش و عشرت

بَکّھی

(مہینے سے متصل) بغل کے نیچے کا حصہ، پسلی (بیشتر جمع مستعمل) مجھے بھی ٹال ٹال کے کوئی اور بنایا ہے کہ مال کھما دیا، لاوی ٹہلا دی، میں مارے مارکے بکھیاں توڑدوں گا

بَکّھا

بوسہ پیار۔

بَھقاما

کسی چیز میں یکبارگی بڑا سا شگاف پڑجانے کو کہتے ہیں

بَکْمی

وہ عورت جو ایک خاوند کے ہوتے ہوئے دوسرے سے شادی کرے۔

بَکَھت

شکر ، پاس ، حد ، تعریف

بِھم

بھیم کی تخفیف

اردو، انگلش اور ہندی میں بِکَھم کے معانیدیکھیے

بِکَھم

bikham•बिखम

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بِکَھم کے اردو معانی

صفت

  • طاق، جفت کی ضد
  • مقرر وقفے سے ہونے والا، لوہتی، غیر مستقل، بکھم بخار، لوہتی بخار
  • قرالا، انوکھا، عجیب، غیر معمولی
  • نا ہموار، اوپڑ کھابڑ، کٹھن، بہت تیز و تلخ، شدید

Urdu meaning of bikham

  • Roman
  • Urdu

  • taaq, jupht kii zid
  • muqarrar vaqfe se hone vaala, lauhtii, Gair mustaqil, bakham buKhaar, lauhtii buKhaar
  • qaraalaa, anokhaa, ajiib, Gairmaamuulii
  • naahamvaar, opa.D khaaba.D, kaThin, bahut tez-o-talKh, shadiid

English meaning of bikham

Noun, Masculine

  • (of a number) odd, irregular

बिखम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِکَھم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِکَھم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone