تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِکْھہا" کے متعقلہ نتائج

بِکْھہا

زہریلا . زہریلا جانور (سانپ ، کتا وغیرہ)

بَکھا

جانوروں کے چارے یا گھانس کا قرینے سے لگایا ہوا ذخیرہ جو جاڑے اور گرمی کے موسم میں جب سبز چارے کی قلت ہوتی ہے استعمال کیا جاتا ہے بانس گنجی۔

بَکّھا

بوسہ پیار۔

بَکَہ

(ٹھکی) رہنمائی طلب کرنے کی علامتی آواز۔

بَھکا

ایک ہندوستانی روئیدگی ہے شیریں اور سرد جو صفرا اور بلغم و باد کو مٹاتی ہے.

بُھکا

رک : بھوکا.

بَوکھا

تیزجھونکا، جھکڑ

باکھا

چولی نما کرتی، جو عموماً دکن کی عورتیں لہنْگے کے ساتھ پہنتی ہیں

بَکْواہا

رک: بکواسی

بُکا

گریہ وزاری، رونے اور آنسو بہانے کا عمل‏، رونا، ماتم، فریاد ونالہ

بَکَّہ

مکہ معظمہ (ادیبات اورتعلیمات میں مستعمل)

بِکّا

بیس سالہ ہاتھی

بَکّھی

(مہینے سے متصل) بغل کے نیچے کا حصہ، پسلی (بیشتر جمع مستعمل) مجھے بھی ٹال ٹال کے کوئی اور بنایا ہے کہ مال کھما دیا، لاوی ٹہلا دی، میں مارے مارکے بکھیاں توڑدوں گا

بَکْوا

رک: بکواس۔

بُھکّا

تِلَون٘جا ، تل اور کھان٘ڈ ہم وزن کوٹ کر ملیدے کی طرح بنائی ہوئی گجک کی ایک قسم جو کو پنجاب میں بھکا کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِکْھہا کے معانیدیکھیے

بِکْھہا

bikh.haa•बिखहा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بِکْھہا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • زہریلا . زہریلا جانور (سانپ ، کتا وغیرہ)

Urdu meaning of bikh.haa

  • Roman
  • Urdu

  • zahriilaa . zahriilaa jaanvar (saa.np, kuttaa vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِکْھہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِکْھہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone