تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکّھی" کے متعقلہ نتائج

بَکّھی

(مہینے سے متصل) بغل کے نیچے کا حصہ، پسلی (بیشتر جمع مستعمل) مجھے بھی ٹال ٹال کے کوئی اور بنایا ہے کہ مال کھما دیا، لاوی ٹہلا دی، میں مارے مارکے بکھیاں توڑدوں گا

بَکّھِیں

رک : بکھی

بَکھیل

رک : ہلکیل

بَکھیر

وہ چیز جو نچھاور کی جائے ، وارن پھیرن.

بَکِّھیاں پَھٹنا

کھانے کی زیادتی یا پانی کی کثرت سے پسلیوں میں ایک قسم کی تکلیف محسوس ہونا

بَکِّھیاں ٹُوٹنے لَگیں

پیٹ میں ہنستے ہنستے بَل پڑنے لگا

بَکِّھیاں توڑ دینا

بہت مارنا

بَکِّھیاں پَھْٹنا ٹُوٹْنا

ہنستے ہنستے آنتوں میں بل پڑنا

بِکھیرنا

بکھرنا کا تعدیہ، منتشرکرنا، پرا گندہ کرنا، الگ الگ کرنا، پھیلانا

بَکھیڑا

شور و شر، دنگا، فتنہ، فساد، ہنگامہ، گل، شور

بَکھیڑْیا

جھگڑالو، فسادی، حجتی

بَکھیر کَرنا

دولہا کے سر سے روپے پیسے نچھاور کرنا

بَکَھیتی

رک : ہکیتی (بانک کا فن یا عمل).

بَکھیڑِت

جھگڑالو ، فسادی ، بکھیڑا کرنے والا.

بَکھیرَن

رک : بکھیرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکّھی کے معانیدیکھیے

بَکّھی

bakkhii•बक्खी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَکّھی کے اردو معانی

اسم

  • (مہینے سے متصل) بغل کے نیچے کا حصہ، پسلی (بیشتر جمع مستعمل) مجھے بھی ٹال ٹال کے کوئی اور بنایا ہے کہ مال کھما دیا، لاوی ٹہلا دی، میں مارے مارکے بکھیاں توڑدوں گا

Urdu meaning of bakkhii

  • Roman
  • Urdu

  • (mahiine se muttasil) baGal ke niiche ka hissaa, paslii (beshatar jamaa mustaamal) mujhe bhii Taal Taal ke ko.ii aur banaayaa hai ki maal khimaa diyaa, laave Tahlaa dii, me.n maare maarke bakhiyaayaa.n to.D duu.n ga

English meaning of bakkhii

Noun

  • rib

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone