تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچْکائی" کے متعقلہ نتائج

بِچْکائی

وہ بال جنہیں داڑھی من٘ڈانے میں ہون٘ٹ اور ٹھوڑی کے بیچ میں فیشن کے طور پر ہموار اور مسطح کراکے چھوڑ دیتے ہیں

بِچْکاری

ریزگاری ، خردہ

بِچْکا

(کاشتکاری) مصنوعی ڈراؤنی شکل، جو کھیت میں جانوروں کو ڈرانے کے لئے لگا دیتے ہیں، اچٹا، اچکا

بِچْوائی

وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث

بَچْکا

ایک قسم کا پکوان جو کسی قسم کے ساگ یا پتے وغیرہ کو بیسن میں لپیٹ کر اور گھی یا تیل میں تل کر بنایا جاتا ہے ؛ ایک قسم کا پکوان جو میدے اور بیسن کو ملا کر جلیبی کی طرح تلا جاتا اور دودھ میں ڈال کر کھایا جاتا ہے

بَچْکَہ

بچہ کی تصغیر

بِچھائی

فرش، بچھونا

بَنْکائی

موڑ، ٹیڑھاپن

بَسْکائی

بک بک، جھک جھک

بَچْکانی

بچکانہ جس کی یہ تانیث ہے، چھوٹی لڑکی، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جسے کسی نائکہ نے پرورش کیا ہو

بِچھوکا

بیچا، وہ ڈراونی شکل جو پرندوں کے بھاگنے کے لیے کھیت وغیرہ میں کھڑی کرتے ہیں

بَھوچَکّی

حیران ، پریشان ، بھوچکا (رک) کی تانیث .

بَھچاکا

بھچ (رک) کی آواز .

بَھوچَکّا

بھون٘چَکّا

بِبْیِکائی

ہندو سنگیت کا دوسرا راگ جس کی ابتدا مہادیو اور پار بتی سے ہوئی اور جس کی مقامات اور شعبے بے حد ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچْکائی کے معانیدیکھیے

بِچْکائی

bichkaa.ii•बिचकाई

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بِچْکائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ بال جنہیں داڑھی من٘ڈانے میں ہون٘ٹ اور ٹھوڑی کے بیچ میں فیشن کے طور پر ہموار اور مسطح کراکے چھوڑ دیتے ہیں

Urdu meaning of bichkaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • vo baal jinhe.n daa.Dhii munDaane me.n honT aur Tho.Dhii ke biich me.n faishan ke taur par hamvaar aur musattah karaake chho.D dete hai.n

English meaning of bichkaa.ii

Noun, Feminine

  • tuft of hair growing beneath the lower lip of a man

बिचकाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह बाल जिन्हें दाढ़ी मुंडाने में होंट और ठोड़ी के बीच में फ़ैशन के तौर पर बराबर और समतल करा के छोड़ देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچْکائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچْکائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone