تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچْکَہ" کے متعقلہ نتائج

بَچْکَہ

بچہ کی تصغیر

بَچْکا

ایک قسم کا پکوان جو کسی قسم کے ساگ یا پتے وغیرہ کو بیسن میں لپیٹ کر اور گھی یا تیل میں تل کر بنایا جاتا ہے ؛ ایک قسم کا پکوان جو میدے اور بیسن کو ملا کر جلیبی کی طرح تلا جاتا اور دودھ میں ڈال کر کھایا جاتا ہے

بِچْکا

(کاشتکاری) مصنوعی ڈراؤنی شکل، جو کھیت میں جانوروں کو ڈرانے کے لئے لگا دیتے ہیں، اچٹا، اچکا

بِچْکائی

وہ بال جنہیں داڑھی من٘ڈانے میں ہون٘ٹ اور ٹھوڑی کے بیچ میں فیشن کے طور پر ہموار اور مسطح کراکے چھوڑ دیتے ہیں

بِچْکاٹ

ڈرکر اچک جانے یا اچھل پڑںے کی کیفیت (جیسے : سوتے میں یکایک کوئی ڈراونا خواب دیکھ کر)

بَچْکانہ

بچوں جسیی حرکت کرنا، حماقت کرنا، نا سمجھی بھری باتیں کرنا، بے وقوف

بَچکانا

کھتک کا لڑکا، وہ زنانہ لڑکا جسے کسی دوسرے زنانے نے پالا ہو، ہیجڑا

بِچْکاری

ریزگاری ، خردہ

بَچْکانی

بچکانہ جس کی یہ تانیث ہے، چھوٹی لڑکی، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جسے کسی نائکہ نے پرورش کیا ہو

بِچَک

اچک، اچھل کود (مجازاً) بے اختیاری حرکت

بَچا

بچا کر، الگ رہ کر

بَچنا

تھوڑی سی کسر رہنا، ضرر پہن٘چتے پہن٘چتے رہ جانا

بَچَّہ

کم سن، جس کی عمر تھوڑی ہو، کمسن لڑکا، طفل، چھوکرا

بچا

بچہ، لڑکا

بچھا

فرش کیا ہوا، زمین پر کھلا یا پھیلا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچْکَہ کے معانیدیکھیے

بَچْکَہ

bachka•बच्का

وزن : 22

موضوعات: قیامت حشریات

  • Roman
  • Urdu

بَچْکَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچہ کی تصغیر
  • (حشریات) حشروں کے وہ بچے جو انڈوں سے اس قدر ترقی یافتہ شکل میں پیدا ہوتے ہیں کہ ان کی جسامت اور شکل و صورت بالغوں سے مشابہ ہوتی ہے، البتہ ان کے پر نہیں ہوتے

Urdu meaning of bachka

  • Roman
  • Urdu

  • bachcha kii tasGiir
  • (hasharyaat) hashro.n ke vo bachche jo anDo.n se is qadar taraqqii yaaftaa shakl me.n paida hote hai.n ki in kii jasaamat aur shakl-o-suurat baaliGo.n se mushaabeh hotii hai, albatta un ke par nahii.n hote

English meaning of bachka

Noun, Masculine

  • grown-up hatchlings of some of the insects
  • little child

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچْکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچْکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone