تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچْکانی" کے متعقلہ نتائج

بَچْکانی

بچکانہ جس کی یہ تانیث ہے، چھوٹی لڑکی، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جسے کسی نائکہ نے پرورش کیا ہو

بَچْکانہ

بچوں جسیی حرکت کرنا، حماقت کرنا، نا سمجھی بھری باتیں کرنا، بے وقوف

بَچکانا

کھتک کا لڑکا، وہ زنانہ لڑکا جسے کسی دوسرے زنانے نے پالا ہو، ہیجڑا

بِچْکَنّی

ایک قسم کی بالی، بچکنّا کی تصغیر

بَرْکانی

بَرکان (رک) سے منسوب .

بِچْکائی

وہ بال جنہیں داڑھی من٘ڈانے میں ہون٘ٹ اور ٹھوڑی کے بیچ میں فیشن کے طور پر ہموار اور مسطح کراکے چھوڑ دیتے ہیں

بِچْوانی

رک : بچولیا

بِچْکاری

ریزگاری ، خردہ

بِکانی

رک: بکاؤ.

بِچَکْنا

یکایک چون٘ک پڑنا، اچھل پڑنا (حیرت یا احتیاط وغیرہ کی بنا پر)

بِچْکَنّا

بچلی ان٘گلی ، ان٘گشت شہادت سے متصل ان٘گلی ؛ رک : بچ (تحتی الفاظ)

بُھچکانا

astonish, startle, take by surprise, scare, astound amaze

بَھچَکْنا

حیرت زدہ ہونا، بھوں٘چکّا ہو جانا، مبہوت رہ جانا

بُھچَکنا

लँगड़ाते हुए चलना

بِھچَکنا

حیرت زدہ ہونا ، بھوں٘چکّا ہو جانا ، مبہوت رہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچْکانی کے معانیدیکھیے

بَچْکانی

bachkaanii•बच्कानी

وزن : 222

دیکھیے: بَچْکانہ

  • Roman
  • Urdu

بَچْکانی کے اردو معانی

صفت

  • بچکانہ جس کی یہ تانیث ہے، چھوٹی لڑکی، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جسے کسی نائکہ نے پرورش کیا ہو
  • وہ لڑکی جسے رنڈی نے پرورش کیا ہو

Urdu meaning of bachkaanii

  • Roman
  • Urdu

  • bachkaana jis kii ye taaniis hai, chhoTii la.Dkii, naujavaan la.Dkii, vo la.Dkii jise kisii naa.ika ne paravrish kyaa ho
  • vo la.Dkii jise ranDii ne paravrish kyaa ho

English meaning of bachkaanii

Adjective

  • a girl adopted by an old prostitute

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچْکانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچْکانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone