تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَسْکائی" کے متعقلہ نتائج

بَسْکائی

بک بک، جھک جھک

بَنْکائی

موڑ، ٹیڑھاپن

بِچْکائی

وہ بال جنہیں داڑھی من٘ڈانے میں ہون٘ٹ اور ٹھوڑی کے بیچ میں فیشن کے طور پر ہموار اور مسطح کراکے چھوڑ دیتے ہیں

بَیساکھی

وہ لاٹھی جس کے سہارے (عموماً بغل کے تلے رکھ کر) لن٘گڑے لولے چلتے ہیں

بَیساکھا

بیساکھ کے مہینے کی بنائی ہوئی لاٹھی جو بہت مضبوط ہوتی ہے، وہ لاٹھی جس پر بہت سا لوہا جڑا ہو، لن٘گڑے کی لاٹھی

بَساکھی

بساکھ (رک) سے منسوب.

بَسْکہِ

بَس تحتی الفاظ

باسِقَہ

باسق (رک) کی تانیث، جیسے: یہ باغ اشجار باسقہ سے پر ہے

بَھساکُو

پینے کا خراب یا ہلکا تمباکو، جو کڑوا نہ ہو، بُھربُھرا تمباکو

بِساکھا

سولھویں قمری منزل جس کی شکل دروازے کی طرح ہے اور اس میں چار یا اصلاً دو ستارے ہیں

بِسیکھا

طریقہ ، وضع ، چلن

بِبْیِکائی

ہندو سنگیت کا دوسرا راگ جس کی ابتدا مہادیو اور پار بتی سے ہوئی اور جس کی مقامات اور شعبے بے حد ہیں.

بَیساکْھ

ہندی بکرمی نیز شمسی سال کا پہلا مہینہ جو عموماً وسط اپریل سے وسط مئی تک ہوتا ہے.

باسُکھ

رک: باسُک.

بُسُوق

کھجور کے درختوں کا لمبا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَسْکائی کے معانیدیکھیے

بَسْکائی

baskaa.ii•बस्काई

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَسْکائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بک بک، جھک جھک

Urdu meaning of baskaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bakbak, jhuk jhuk

बस्काई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बकबक, झक झक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَسْکائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَسْکائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone