تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچنا" کے متعقلہ نتائج

بَچنا

تھوڑی سی کسر رہنا، ضرر پہن٘چتے پہن٘چتے رہ جانا

نَہ بَچنا

محفوظ نہ رہنا، جاں بر نہ ہونا، زندہ نہ رہنا

نَظَر بَچنا

نظر بچانا کا لازم، غافل ہونا، نظر چوکنا

آنکھ بَچنا

نظر چوکنا، ذراسی دیر کو غافل ہونا، دھیان ہٹنا، خیال ہٹنا

نِگاہ بَچنا

نظر چوکنا ، غافل ہونا ۔

نِشانَہ بَچنا

نشانہ خطا ہونا، نشانے پر نہ لگنا، وار خالی جانا، نشانہ چوکنا

آبْرُو بَچنا

آبرو بچانا کا لازم

نَظَر سے بَچنا

نظر سے بچانا (رک) کا لازم ؛ آڑ لینا ، چھپنا ، سامنے نہ آنا ۔

مَر کے بَچنا

۔ہلاکت کے قریب پہونچ کر بچ جانا۔وقت سے بچنا۔

ہاتھ سے بَچنا

گزند یا وار سے محفوظ رہنا ؛ زد سے بچنا

ہَوا سے بَچنا

نہایت پرہیز اور اجتناب کرنا ، پرچھائیں سے بھاگنا ، نہایت متنفر ہونا ، دُور رہنا ۔

سائے سے بَچنا

نزدیک نہ آنا ، بہت احتیاط کرنا.

نِگاہ سے بَچنا

نگاہ سے چھپنا ، آڑمیں ہونا ، آنکھ سے پوشیدہ ہونا ۔

مَر کَر بَچنا

ہلاکت کے قریب پہنچ کر بچ جانا ، مشکل سے بچنا ۔

بَلاؤں سے بَچنا

مصیبتوں یا تکلیفوں سے بچا رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچنا کے معانیدیکھیے

بَچنا

bachnaa•बचना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَچنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تھوڑی سی کسر رہنا، ضرر پہن٘چتے پہن٘چتے رہ جانا
  • گرفت سے چھوٹنا
  • محفوظ رہنا، کسی تکلیف مصیبت یا حادثے وغیرہ سے اس میں رہنا
  • (خرچ کر کے) بچت میں پڑنا
  • آرام ہونا، شفایاب ہونا
  • خالی جانا، چھوٹنا
  • زندہ رہ جانا
  • اجتناب کرنا، پرہیز کرنا
  • فاضل رہنا، بڑھنا
  • ٹلنا، ٹہل جانا
  • صحیح سلامت رہنا، باقی رہ جانا
  • ڈرنا، خوف کرنا
  • کنارے ہونا، الگ رہنا
  • نفع ہونا، فائدہ ہونا

شعر

Urdu meaning of bachnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii sii kasar rahnaa, zarar pahunchte pahunchte rah jaana
  • girifat se chhuuTnaa
  • mahfuuz rahnaa, kisii takliif musiibat ya haadise vaGaira se is me.n rahnaa
  • (Kharch kar ke) bachat me.n pa.Dnaa
  • aaraam honaa, shifa yaab honaa
  • Khaalii jaana, chhuuTnaa
  • zindaa rah jaana
  • ijatinaab karnaa, parhez karnaa
  • faazil rahnaa, ba.Dhnaa
  • Talnaa, Tahal jaana
  • sahii salaamat rahnaa, baaqii rah jaana
  • Darnaa, Khauf karnaa
  • kinaare honaa, alag rahnaa
  • nafaa honaa, faaydaa honaa

English meaning of bachnaa

Intransitive verb

  • escape, security, protection, rescue, avoid, remain, evade, abstain
  • survive, live, escape (from), set aside, keep aloof from, remain unspent, recover, be afraid (of), be frightened, be saved, be protected

बचना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • शेष रहना
  • मृत्यु से बच जाना
  • दोष, विपत्ति आदि से रक्षित; दूर या अलग रहना
  • काम में आने पर भी कुछ बाकी रहना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone