تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھجَنگا اُتارنا" کے متعقلہ نتائج

بُھجَنگا

کالے رنگ کا ایک پرندہ جو تقریباً ڈیڑھ بالشت کا لمبا کیڑے مکوڑے کھاتا ہے، کوے کا دشمن اور کوئل سے چھوٹا ہوتا ہے کرچھی بھی کہتے ہیں

بُھجَن٘گا

کالے رنگ کا ایک پرندہ جو تقریباً ڈیڑھ بالشت کا لمبا کیڑے مکوڑے کھاتا ہے، کوے کا دشمن اور کوئل سے چھوٹا ہوتا ہے کرچھی بھی کہتے ہیں

بُھجَنگا اُتارنا

صدقہ اتارنا .

بَھجَن گانا

پرستش کرنا ، عبادت کرنا .

صَدْقے کا بُھجَنگا

ایک سیاہ پرندہ جسے ردِ بلا کے لیے کسی کے گرد پھرا کر چھوڑ دیتے ہیں ؛ (کتابۃً) سیاہ فام بد رُو شخص.

کالا بُھجَن٘گا

رک : کالا بھجنگ ، بہت کالا ، حد درجہ کالا .

کالا بُھجَنْگا بھی صَدْقے کو

(چڑی ماروں کی صدا) پھٹکی میں پھجنگے اور کوے وغیرہ لے کے نکلتے اور یہ آواز لگاتے ہیں ” کالا بھجنگا بھی صدقے کو “ لوگ جن کو صدقہ اتارنا ہوتا ہے بھجنگا خریدتے ہیں اور صدقہ اتار کے چھوڑ دیتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھجَنگا اُتارنا کے معانیدیکھیے

بُھجَنگا اُتارنا

bhuja.ngaa utaarnaaभुजंगा उतारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بُھجَنگا اُتارنا کے اردو معانی

  • صدقہ اتارنا .

Urdu meaning of bhuja.ngaa utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sadqa utaarnaa

भुजंगा उतारना के हिंदी अर्थ

  • सदक़ा उतारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھجَنگا

کالے رنگ کا ایک پرندہ جو تقریباً ڈیڑھ بالشت کا لمبا کیڑے مکوڑے کھاتا ہے، کوے کا دشمن اور کوئل سے چھوٹا ہوتا ہے کرچھی بھی کہتے ہیں

بُھجَن٘گا

کالے رنگ کا ایک پرندہ جو تقریباً ڈیڑھ بالشت کا لمبا کیڑے مکوڑے کھاتا ہے، کوے کا دشمن اور کوئل سے چھوٹا ہوتا ہے کرچھی بھی کہتے ہیں

بُھجَنگا اُتارنا

صدقہ اتارنا .

بَھجَن گانا

پرستش کرنا ، عبادت کرنا .

صَدْقے کا بُھجَنگا

ایک سیاہ پرندہ جسے ردِ بلا کے لیے کسی کے گرد پھرا کر چھوڑ دیتے ہیں ؛ (کتابۃً) سیاہ فام بد رُو شخص.

کالا بُھجَن٘گا

رک : کالا بھجنگ ، بہت کالا ، حد درجہ کالا .

کالا بُھجَنْگا بھی صَدْقے کو

(چڑی ماروں کی صدا) پھٹکی میں پھجنگے اور کوے وغیرہ لے کے نکلتے اور یہ آواز لگاتے ہیں ” کالا بھجنگا بھی صدقے کو “ لوگ جن کو صدقہ اتارنا ہوتا ہے بھجنگا خریدتے ہیں اور صدقہ اتار کے چھوڑ دیتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھجَنگا اُتارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھجَنگا اُتارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone