تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیٹ" کے متعقلہ نتائج

بھیٹ

ملاقات، مڈ بھیڑ، ملاپ

بِھیٹ

ٹیلا، بھیٹا، زمین کا ابھرا ہوا قطعہ

بھیٹ ہونا

سامنا ہونا ، ملاقات ہونا ، مٹ بھیڑ ہونا ، ملنا ، بھڑنا ، چھوا جانا.

بھیٹ پَھل

ایک قسم کا پھل.

بھیٹ پَتْر

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

بھیٹ کَرْنا

رک : بھیٹ دینا.

بھیٹ بَکْرا

منت کا بکرا ، نذر کا بکرا ، وہ بکرا جو کسی افسر کو بطور نذر دیا جائے.

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

بھیٹُو

ڈنٹھل ، ڈنڈی .

بھیٹْنا

چھونے کا ذریعہ یا آلہ ، قوت لامسہ.

بھیٹَن

دید ، درشن ، ملاقات ، رک : بھیٹ.

بھیٹ چَڑھانا

قربان کرنا ، فدیہ دینا (’پر‘ کے ساتھ).

بھیٹ دینا

تحفہ دینا ، قربانی دینا ، نذر و نیاز دینا.

بھیٹ لینا

قربانی (فدیہ) طلب کرنا.

بھیٹا

بین٘گن

بھیٹی

رک : بھیٹ ؛ تحفہ یا نذر جو وقت ملاقات افسران کو دی جائے .

بِھیٹا

بھٹ، بھیت

بِھیٹی

رک : بھیت.

دُکْھتے چوٹ کَنَونْڈے بھیٹ

اکثر ایسا اتفاق ہوتا ہے کہ چوٹ پر چوٹ لگ جاتی ہے ؛ جس سے شرم و لحاظ ہو وہی سامنے آ جاتا ہے ؛ جس بات کا خوف ہو وہی پیش آ جاتی ہے .

لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ

مارپیٹ سے ابھی واسطہ نہیں پڑا اور بیکار ہائے باپ چلّانا شروع کر دیا، قبل ازک واویلا، ناحق کی فریاد

راج بھیٹ

اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے

کَمِینے کی دوسْتی بالُو کی بھیٹ

کمینے کی دوستی پائدار نہیں ہو سکتی، کم اصل کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.

اپنے لگے تو پیٹھ میں اور کے لگے تو بھیٹ میں

دوسروں کی تکلیف کا کسی کو احساس نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیٹ کے معانیدیکھیے

بھیٹ

bheTभेट

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بھیٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملاقات، مڈ بھیڑ، ملاپ
  • نذرانہ، ہدیہ (جو خورد؛ بزرگ کو دے)
  • صدقہ، قربانی
  • رشوت
  • ایک قسم کا گیت جو ہندو عورتیں کسی دیوی کی تعریف میں گاتی ہیں
  • ہندووں میں لڑکی والے کی طرف سے لڑکے کے باپ کو دیا جانے والا تحفہ جو بر وقت رخصت بطور نذرانہ اس کو دیا جاتا ہے
  • زمین دار کا نذرانہ جو تہوار یا تقریب کے موقع پر اس کو دیا جائے

Urdu meaning of bheT

  • Roman
  • Urdu

  • mulaaqaat, miD bhii.D, milaap
  • nazraanaa, hadyaa (jo Khurd; buzurg ko de
  • sadqa, qurbaanii
  • rishvat
  • ek kism ka giit jo hinduu aurte.n kisii devii kii taariif me.n gaatii hai.n
  • hinduvo.n me.n la.Dkii vaale kii taraf se la.Dke ke baap ko diyaa jaane vaala tohfa jo barvaqt ruKhast bataur nazraanaa us ko diyaa jaataa hai
  • zamiindaar ka nazraanaa jo tahvaar ya taqriib ke mauqaa par is ko diyaa jaaye

English meaning of bheT

Noun, Feminine

  • meeting
  • a kind of song that Hindu women sing in praise of a goddess
  • offering, a votive offering, a sacrifice at the altar of

भेट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = भेंट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھیٹ

ملاقات، مڈ بھیڑ، ملاپ

بِھیٹ

ٹیلا، بھیٹا، زمین کا ابھرا ہوا قطعہ

بھیٹ ہونا

سامنا ہونا ، ملاقات ہونا ، مٹ بھیڑ ہونا ، ملنا ، بھڑنا ، چھوا جانا.

بھیٹ پَھل

ایک قسم کا پھل.

بھیٹ پَتْر

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

بھیٹ کَرْنا

رک : بھیٹ دینا.

بھیٹ بَکْرا

منت کا بکرا ، نذر کا بکرا ، وہ بکرا جو کسی افسر کو بطور نذر دیا جائے.

بھیٹ پَتْرا

وہ دستاویز یا تحریر جو بھیٹ بکرے کے وقت دی جائے .

بھیٹُو

ڈنٹھل ، ڈنڈی .

بھیٹْنا

چھونے کا ذریعہ یا آلہ ، قوت لامسہ.

بھیٹَن

دید ، درشن ، ملاقات ، رک : بھیٹ.

بھیٹ چَڑھانا

قربان کرنا ، فدیہ دینا (’پر‘ کے ساتھ).

بھیٹ دینا

تحفہ دینا ، قربانی دینا ، نذر و نیاز دینا.

بھیٹ لینا

قربانی (فدیہ) طلب کرنا.

بھیٹا

بین٘گن

بھیٹی

رک : بھیٹ ؛ تحفہ یا نذر جو وقت ملاقات افسران کو دی جائے .

بِھیٹا

بھٹ، بھیت

بِھیٹی

رک : بھیت.

دُکْھتے چوٹ کَنَونْڈے بھیٹ

اکثر ایسا اتفاق ہوتا ہے کہ چوٹ پر چوٹ لگ جاتی ہے ؛ جس سے شرم و لحاظ ہو وہی سامنے آ جاتا ہے ؛ جس بات کا خوف ہو وہی پیش آ جاتی ہے .

لاٹھی کَپار سے بھیٹ نَہِیں ، جُھوٹوں باپ باپ

مارپیٹ سے ابھی واسطہ نہیں پڑا اور بیکار ہائے باپ چلّانا شروع کر دیا، قبل ازک واویلا، ناحق کی فریاد

راج بھیٹ

اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے

کَمِینے کی دوسْتی بالُو کی بھیٹ

کمینے کی دوستی پائدار نہیں ہو سکتی، کم اصل کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

سَخی سے بھیٹ نَہیں دَلِدَّر سے کیوں توڑِیے

اگر زیادہ فائدہ نہیں تو تھوڑا ہی سہی- بڑے سے ملاقات نہ کی چھوٹے ہی سے کر لی.

اپنے لگے تو پیٹھ میں اور کے لگے تو بھیٹ میں

دوسروں کی تکلیف کا کسی کو احساس نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone