تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیٹ لینا" کے متعقلہ نتائج

بھیٹ لینا

قربانی (فدیہ) طلب کرنا

بھید لینا

زار معلوم کرنا، تجسس کرنا

بِھیک لینا

خیرات لینا

بھینٹ لینا

چڑھاوا لینا، نذر لینا، جان یا مال کی قربانی لینا

بیٹی لینا

کسی کی لڑکی کو بیاہ کر لانا.

بَٹ لینا

بان٘ٹ لینا، حصے بخرے کرلینا۔

بھیٹ دینا

تحفہ دینا، قربانی دینا، نذر و نیاز دینا

نام بھی نہ لینا

سخت نفرت کرنا، بہت بیزار ہونا، کنایہ ہے کمال تنفر اور بیزاری سے

دِل کا بھیْد لینا

عندیہ معلوم کرنا ؛ راز دریافت کرنا

مُفْت بھی نَہ لینا

کمال بے قدر ہونا ، ایسے بے وقعت ہونا کہ کوئی بے قیمت بھی نہ لے ، نہایت بے قدری کرنا ۔

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

ہاتھ بَٹا لینا

کام میں مدد دینا ، کسی کے کام میں شریک ہونا ، مل کر کام کرنا ، آپس میں کام تقسیم کر لینا ۔

کام بَٹا لینا

help, assist one

سُلُوک باٹ لینا

سلوک کی راہ اختیار کرنا .

بوٹی اتار لینا

snap or cut off a piece of flesh

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیٹ لینا کے معانیدیکھیے

بھیٹ لینا

bheT lenaa•भेट लेना

محاورہ

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

بھیٹ لینا کے اردو معانی

  • قربانی (فدیہ) طلب کرنا
  • نذرانہ وصول کرنا
  • گلے ملنا، معانقہ کرنا، ملن کرنا
  • ملنا

Urdu meaning of bheT lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • qurbaanii (fidya) talab karnaa
  • nazraanaa vasuul karnaa
  • gale milnaa, muaniqaa karnaa, milan karnaa ; milnaa (qadiim)

भेट लेना के हिंदी अर्थ

  • क़ुर्बानी (फ़िदया) तलब करना, बलि माँगना
  • भेंट वसूल करना
  • गले मिलना, आलिंगन करना, मिलन करना
  • मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیٹ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیٹ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone