تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیٹ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بھیٹ کَرْنا

تحفہ دینا، قربانی دینا، نذر و نیاز دینا

بِیٹ کرنا

پرندے کا فضلا نکالنا

بِھیڑ کَرْنا

بہت سے لوگوں کا یکجا ہونا، مجمع کرنا، بھیڑ لگانا

بھیس کَرْنا

لباس پہننا

بِھیچ کَرنا

کنجوسی یا بخل کرنا ؛ دبانا ؛ تنگی کرنا ؛ لاگ رکھنا ، پیر رکھنا ؛ تنگی میں رکھنا ، نہ دینا.

بھید کرنا

فرق معلوم کرنا، امتیاز کرنا، تمیز کرنا، تفریق کرنا

بِھینٹ کرنا

قربانی کرنا

بیٹا کَرْنا

رک : بیٹا بنانا

بوٹِیاں کَرْنا

گوشت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا

بَھٹَئی کَرْنا

شکار پر چاروں طرف سے لے دے کرنا، بھٹوں پر ہلّا کرنا، بھٹوں میں سے خرگوش کو نکالنا

پیشاب بھی نَہ کَرْنا

۔ (مجازاً) بہت حقیر سمھنا۔ نفرت کرنا۔

ٹوپی بے بھی مَشْوَرَہ کَرْنا چاہِیے

بے مشورہ کوئی کام نہیں کرنا چاہیے.

لالَہ بَھیّا کَرنا

show affection, address with respect, flatter

دَھرْم بِھشْٹ کَرنا

ایمان خراب کرنا ، دھین کھونا .

مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا

اصلاً متوجہ نہ ہونا ؛ شکل نہ دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیٹ کَرْنا کے معانیدیکھیے

بھیٹ کَرْنا

bheT karnaa•भेट करना

محاورہ

دیکھیے: بھیٹ دینا

  • Roman
  • Urdu

بھیٹ کَرْنا کے اردو معانی

  • تحفہ دینا، قربانی دینا، نذر و نیاز دینا
  • رشوت دینا

Urdu meaning of bheT karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bheT denaa

भेट करना के हिंदी अर्थ

  • तोहफ़ा देना, क़ुर्बानी देना, नज़र-ओ-नयाज़ देना, वह मीठी चीज़ जो किसी बुज़ुर्ग या सज्जन के नाम पर देना
  • रिश्वत देना, घूस देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیٹ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیٹ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone