تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپیٹ" کے متعقلہ نتائج

چَپیٹ

چوٹ، ضرب، جھپیٹ، اچانک تکلیف دہ ٹکراؤ یا تصادم

چَپیٹا

چپیٹ، کھلا ہاتھ، تھپڑ، دھول، جھاپڑ، چپیڑ، تمان٘چا

چَپیٹْنا

چپیک دینا، چپیکنا

چَپیٹ لینا

دبوچ لینا ، قابو میں کر لینا ؛ ہڑپ کر جانا .

چَپیٹ کھانا

صدمہ اُٹھانا، نقصان سہنا

چَپیٹ میں آنا

زر میں آجانا ؛ آفت نا گہانی میں پھن٘س جانا ، مصیبت میں پڑ جانا .

چوٹ چَپیٹ

اکھاڑ پچھاڑ ؛ طنز ، طعن و تشنیع ؛ نقصان دہ کار روائی.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپیٹ کے معانیدیکھیے

چَپیٹ

chapeTचपेट

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

چَپیٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوٹ، ضرب، جھپیٹ، اچانک تکلیف دہ ٹکراؤ یا تصادم
  • کھلا ہاتھ، تھپڑ، دَھول، جھاپڑ، چپیڑ، تمان٘چا
  • ٹوٹا، نقصان، بلائے نا گہانی، آفت نا گہانی، دھکّا، صدمہ

Urdu meaning of chapeT

  • Roman
  • Urdu

  • choT, zarab, jhapeT, achaanak takliifdeh Takraa.o ya tasaadum
  • khulaa haath, thappa.D, dhuul, jhaapa.D, chape.D, tamaanchaa
  • TuuTaa, nuqsaan, bulaa.e naagahaanii, aafat naagahaanii, dhakkaa, sadma

English meaning of chapeT

Noun, Feminine

  • shock, loss, sudden misfortune
  • slap, blow
  • the palm of the hand with the fingers extended

चपेट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आघात, प्रहार,टक्कर
  • धक्का, झोंका
  • थप्पड़, झापड़, तमाचा
  • सदमा
  • नुकसान
  • कठिनाई या संकट की स्थिति
  • लपेट, घेरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَپیٹ

چوٹ، ضرب، جھپیٹ، اچانک تکلیف دہ ٹکراؤ یا تصادم

چَپیٹا

چپیٹ، کھلا ہاتھ، تھپڑ، دھول، جھاپڑ، چپیڑ، تمان٘چا

چَپیٹْنا

چپیک دینا، چپیکنا

چَپیٹ لینا

دبوچ لینا ، قابو میں کر لینا ؛ ہڑپ کر جانا .

چَپیٹ کھانا

صدمہ اُٹھانا، نقصان سہنا

چَپیٹ میں آنا

زر میں آجانا ؛ آفت نا گہانی میں پھن٘س جانا ، مصیبت میں پڑ جانا .

چوٹ چَپیٹ

اکھاڑ پچھاڑ ؛ طنز ، طعن و تشنیع ؛ نقصان دہ کار روائی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone