تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھنْڈیلَن" کے متعقلہ نتائج

بھنْڈیلَن

بھنڈیلا (رک) کی تانیث ؛ بھنڈیلا قوم کی عورت ؛ اداکارہ .

بَھنْڈیلا

بھان٘ڈ، نقال، مسخرہ، مداری، بھنڈیریا

بَھنڈْلانا

فریب دینا ، دھوکا دینا .

بَھنْڈیل

(رک) بھنڈل .

پَتَن٘گ بَنْڈولْنا

رک: پتن٘گ بند ڈولنا .

بَھنیلا

بھنیلی (رک) کا رشتہ ، بہناپا .

بَھنْڈی

سرس کا پیڑ

بَھنیلی

(عورت کی) من٘ھ بولی بہن ، بنائی ہوئی بہن .

بھنڈی

ایک قسم کی لمبوتری اور آگے کی طرف سے نوکیلی ترکاری، جس کے اندر چھوٹے چھوٹے بیج اور سطح پر کان٘ٹے سے ہوتے ہیں

بُھنْڈْلی

بال والا مصنوعی کیڑا جو مچھلی کے چارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے

بَھنْڈیتی

بھان٘ڈ پن ، بھان٘ڈ کا پیشہ ، مسخرگی ، نقالی .

بَھنْڈیری

جادو ، سحر ، نجوم ، رمل وغیرہ سے متعلق ، نجومی ، رمال ؛ جگت باز ، پھکڑ باز .

بَھنگیلا

پٹ سن کا موٹا کپڑا

بَھنْڈولی

اوپر نیچے رکھے ہوئے برتنوں یا گھڑوں کا ڈھیر .

بَنْڈیلا

جن٘گلی نر سور

اردو، انگلش اور ہندی میں بھنْڈیلَن کے معانیدیکھیے

بھنْڈیلَن

bhanDelan•भंडेलन

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بھنْڈیلَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھنڈیلا (رک) کی تانیث ؛ بھنڈیلا قوم کی عورت ؛ اداکارہ .
  • ناچنے گانے والی .

Urdu meaning of bhanDelan

  • Roman
  • Urdu

  • bhanDiilaa (ruk) kii taaniis ; bhanDiilaa qaum kii aurat ; adaakaara
  • naachne gaane vaalii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھنْڈیلَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھنْڈیلَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone