تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنیلی" کے متعقلہ نتائج

بَھنیلی

(عورت کی) من٘ھ بولی بہن ، بنائی ہوئی بہن .

بَہْنیلی

من٘ھ بولی بہن، خواہرِ خواندہ، بنائی ہوئی بہن، ہم جولی جس کے ساتھ بہناپا قائم ہو، سکھی، سہیلی

بَھنیلا

بھنیلی (رک) کا رشتہ ، بہناپا .

بَنَیلی

بہنیلی ، بھنیلی (رک).

بَہْنیلا

بہناہا، عورت کا عورت کو بہن بنانے کا عمل

بِھیلی

भील-संबंधी।

بھیلی

گڑ کا بڑا پنڈا، گڑ کا بڑا گول ڈلا، گڑ کی چکنی بالعموم چار یا پانچ سیر تک

بَنَیلا

boar, male swine

بُھنْڈْلی

بال والا مصنوعی کیڑا جو مچھلی کے چارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے

بَنِیلا

ہلکا نیلا، نیلگوں

بِنَولی

بنولا (رک) کی تصغیر ؛ کپاس کا کھلا ہوا ڈوڈا

بھانولی

ایک قسم کی موٹی روٹی .

بِنَولَہ

کپاس کا بیج، پنبہ دانہ

بُنالا

طلائی بانا، گوٹہ کناری وغیرہ کا بانا

بِنَولا

کپاس کا بیج، پنبہ دانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنیلی کے معانیدیکھیے

بَھنیلی

bhanelii•भनेली

وزن : 122

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

بَھنیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عورت کی) من٘ھ بولی بہن ، بنائی ہوئی بہن .

Urdu meaning of bhanelii

  • Roman
  • Urdu

  • (aurat kii) munh bolii bahan, banaa.ii hu.ii bahan

भनेली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (औरत की) मुँह बोली बहन, बनाई हुई बहन

بَھنیلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone