تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْڈیلا" کے متعقلہ نتائج

بَھنْڈیلا

بھان٘ڈ، نقال، مسخرہ، مداری، بھنڈیریا

بَنْڈیلا

جن٘گلی نر سور

بَھنْڈیل

(رک) بھنڈل .

بَھنیلا

بھنیلی (رک) کا رشتہ ، بہناپا .

بَھنگیلا

پٹ سن کا موٹا کپڑا

بَھنْڈولی

اوپر نیچے رکھے ہوئے برتنوں یا گھڑوں کا ڈھیر .

بَونڈلا

بعضے وقت بونڈلا . . . اس قدر بلند ہوتا ہے کہ اس کا سر بادل سے چھو جاتا ہے

بُھنْڈْلی

بال والا مصنوعی کیڑا جو مچھلی کے چارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے

بَن٘ڈولی

غلام، کنیز، ملازم

بَھنْڈِل

ایک پودا، لاجونتی، لاط : Mimosa sirisha

بھنْڈیلَن

بھنڈیلا (رک) کی تانیث ؛ بھنڈیلا قوم کی عورت ؛ اداکارہ .

بَونڈَل

بونْڈلا

بُھونڈول

زلزلہ .

بھونڈَل

(پتن٘گ بازی) ڈور کو ڈھیل دے کر کھینچا جس سے پتن٘گ بلند ہو جائے.

کُسُم کے کھیت سے بَنْڈِیلا نِکْلا

ایسے شخص پر پھبتی ہے جو سیاہ فام ہو اور سرخ لباس پہنے ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْڈیلا کے معانیدیکھیے

بَھنْڈیلا

bhanDelaa•भंडेला

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَھنْڈیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھان٘ڈ، نقال، مسخرہ، مداری، بھنڈیریا
  • بھن٘ڈاری، جادوگر، ساحر نجومی، رمال

Urdu meaning of bhanDelaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaanD, naqqaal, masKhraa, madaarii, bhanDiiryaa
  • bhanDaarii, jaaduugar, saahir najuumii, rumaal

English meaning of bhanDelaa

Noun, Masculine

  • buffoon, mimic

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْڈیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْڈیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone