تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھل مَن٘سَئی" کے متعقلہ نتائج

بَھل مَن٘سَئی

بھل منسابت، مہذب، اچھا شہری، مودّب

بَھل مَنْسی

خوش خلقی، بھل منساہت، مہذب، اچھا شہری، مودّب

بَھل مَنْسائی

شرافت، انسانیت، خوش خلقی

بَھلے مانَس

شریف نجیب سیدھا یا نیک آدمی، نیک یا امانت دار شخص، وہ آدمی جو کسی کو نقصان یا تکلیف نہ پہن٘چائے

بَھلا مانَس

شریف نجیب سیدھا یا نیک آدمی، وہ آدمی جو کسی کو نقصان یا تکلیف نہ پہن٘چائے

بَھل مانْسی

رک : بھل منساہت.

بَھل مانُس

بھلا مانُس، مہذب شخص، خوش مزاج، شریف، نیک بخت، صاف دل، سیدھا سادا، ملنسار، طنزاً: شریر، برا

بھلے مانَس کی مٹی خراب

شریف آدمی کا ہر طرح نقصان ہوتا ہے

بَھلا مانَس نِیو چَلا، رَزالے نے جانا مُجھ سے ڈَرا

بدمعاش شرافت کو کمزوری سمجھتا ہے، کمینے کے ساتھ کمینہ پن سے پیش آنا ضروری ہے

بَھلا مانَس گھر میں بڑا چَلا، رَزالے نے سمجھا مُجھ سے ڈَرا

بَھلے مانْس کی سَب طَرَح سے خَرابی ہے

The good and pure all ills endure.

بَھلا مانَس گھر میں نِیو چَلا، رَزالے نے سمجھا مُجھ سے ڈَرا

بَھلے مانَس کی سَب طَرَح خَرابی ہے

نیک انسان کو ہر طرح شخص دباتا اور برا بھلا کہتا ہے ، شریف آدمی کو ہر حالت میں دقتیں پیش آتی ہیں.

آنکھوں کا دیکھا دور کر کسی بھلے مانُس کا کہنا کر

معمولی قصور ہے جانے دے

مَرد مانُس گَھر ہی بَھلے

عورتوں کا اطمینان خاطر مرد کے گھر میں رہنے سے ہے، مردوں کو زیادہ وقت گھر ہی میں رہنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھل مَن٘سَئی کے معانیدیکھیے

بَھل مَن٘سَئی

bhal-mansa.ii•भल-मंसई

دیکھیے: بَھل مَنْسی

  • Roman
  • Urdu

بَھل مَن٘سَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھل منسابت، مہذب، اچھا شہری، مودّب

Urdu meaning of bhal-mansa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bhal manasaa but, muhazzab, achchhaa shahrii, moddab

English meaning of bhal-mansa.ii

Noun, Feminine

  • good nature, benevolence, decorum, gentlemanliness

भल-मंसई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भले मानस होने का भाव, सज्जन, शिष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھل مَن٘سَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھل مَن٘سَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone