تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھکْڑا" کے متعقلہ نتائج

بَھکْڑا

ایک خاردار جن٘گلی بوٹی ، جسے غریب لوگ کھانے میں بھی استعمال کرلیتے ہیں.

بُھکْڑا

موٹا گز، جس سے توپ وغیرہ میں بتی ٹھونسی جاتی ہے

بَھکْڑَہ

رک : بھکڑا.

بُھکْڑاہندا

رک : بھکران٘دا.

بَھکُڑانا

لوہے کے گز سے توپ کے من٘ھ میں بتی بھرنا، لوہے کے گز سے توپ کے بہتیری حصہ کا صاف کرنا

کَوّے نے دِیا ٹُکْڑا تو میرا گَیا بُھکْڑا

تھوڑی آمدنی سے گزارہ کرنا

بَکْھڑا

ایک خودوو ہوئی کا سوکھا بیج ، گوکھدو

بوکْڑا

درخت کے تنے کا چھوٹا ٹکڑا یا چھال۔

بَھکَڑ

cow-meat, as opposed to veal or ox-meat

بُھکَّڑ

بھوکا، بہت بھوکا، ندیدہ، مفلس

بَھکْنا

آوارہ پھرنا ، یاد کرنا.

بَھکْیا

فال بد

بَھکْسا

گُھناہوا ، سون٘ڈیاں بڑا ہوا ، جوزیادہ دیر پڑے رہنے کی وجہ سے کسیلا ہوگیا ہو اور جس میں ایک قسم کی بدبو آتی ہو ، پرانے گُھن کھائے یا گلے ہوئے گیہوں کا آٹا ، کھتی کے گیہوں کا آٹا.

بَھکْوا

نادان شخص، احمق، بیوقوف

بَھسْڑا

بہت موٹا ، فربہ ؛ مجہول (مجازاََ) سست ؛ بھدا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھکْڑا کے معانیدیکھیے

بَھکْڑا

bhak.Daa•भक्ड़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خاردار جن٘گلی بوٹی ، جسے غریب لوگ کھانے میں بھی استعمال کرلیتے ہیں.

Urdu meaning of bhak.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaardaar janglii buuTii, jise Gariib log khaane me.n bhii istimaal karlete hai.n

भक्ड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक काँटेदार जंगली बूटी, जिसे ग़रीब लोग खाने में भी प्रयोग कर लेते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone