تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادیان" کے متعقلہ نتائج

بادیان

جو سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج جسے اکثر پان میں ڈال کو بھی چباتے ہیں اور دوا میں بھی طرح طرح سے استعمال ہوتا ہے ، سون٘ف.

بادیانِ خَتائی

”ایک جوزی رنگ کا پھل جس کے سات آٹھ پردے ہوتے ہیں اور پر پردے میں دو ٹکڑے آپس میں ملے اور اوپر سے پھٹے ہوئے ہوتے ہیں“.

بَادْیَانْ‌‌ خَطَائِی

ستارے جیسا دکھنے والا ایک مسالہ، چکر پھول

عَرَقِ بادیان

سونف کا عرق

بادِیَہ نَوَرْد

رک : بادیہ پیما.

بادِیَہ نَشِیں

صحرا میں بود و باش رکھنے والا ، بّدو ، صحرائی ، دیہاتی ، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں بادیان کے معانیدیکھیے

بادیان

baadyaanबादयान

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: مسالے

  • Roman
  • Urdu

بادیان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جو سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج جسے اکثر پان میں ڈال کو بھی چباتے ہیں اور دوا میں بھی طرح طرح سے استعمال ہوتا ہے ، سون٘ف.

Urdu meaning of baadyaan

  • Roman
  • Urdu

  • jo se mushaabeh magar is se chhoTaa ek biij jise aksar paan me.n Daal ko bhii chabaate hai.n aur davaa me.n bhii tarah tarah se istimaal hotaa hai, saumph

English meaning of baadyaan

Noun, Feminine

  • aniseed, anise

बादयान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सौंफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بادیان

جو سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج جسے اکثر پان میں ڈال کو بھی چباتے ہیں اور دوا میں بھی طرح طرح سے استعمال ہوتا ہے ، سون٘ف.

بادیانِ خَتائی

”ایک جوزی رنگ کا پھل جس کے سات آٹھ پردے ہوتے ہیں اور پر پردے میں دو ٹکڑے آپس میں ملے اور اوپر سے پھٹے ہوئے ہوتے ہیں“.

بَادْیَانْ‌‌ خَطَائِی

ستارے جیسا دکھنے والا ایک مسالہ، چکر پھول

عَرَقِ بادیان

سونف کا عرق

بادِیَہ نَوَرْد

رک : بادیہ پیما.

بادِیَہ نَشِیں

صحرا میں بود و باش رکھنے والا ، بّدو ، صحرائی ، دیہاتی ، شہری کی ضد (بیشتر عرب کے لیے مستعمل).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادیان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادیان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone