تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدْنا" کے متعقلہ نتائج

بَدْنا

رک : بڑھنا جس کا یہ ایک قدیم تلفظ اور املا ہے .

بِدْنا

رک : بِدھنا .

بَدَنَہ

قربانی کا اون٘ٹ اور گائے، جو مکۂ معظمہ میں بھیجتے ہیں

بَدْنامِی

رسوائی، حقارت، بے عزتی

بَدْنامِی مِٹنا

رسوائی دور ہونا، برے کام کا الزام جاتا رہنا

بَدْنامِی کا سَمیٹنا

رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا

دِن بَدْنا

مقابلے کی تاریخ مقرر کرنا .

بَٹی بَدْنا

جوڑا بنانا، برابر کرنا، مساوی کرنا

کھا بَدْنا

ضبط کرجانا، خاموش ہوجانا، جواب نہ دینا، برداشت کرلینا

رِشْتَہ بَدْنا

رِشتہ قائم کرنا ، تعلق رکھنا.

سُوتی بَدْنا

(کھیل) بچّوں کی ایک شرط جس میں ہروقت ذرا سا تاگا مُن٘ھ کے اندر رکھتے ہیں .

بازی بَدْنا

ہار جیت پر کچھ رقم وغیرہ طے کرنا، شرط لگانا

چاہ بَدْنا

محبت کے عہد و پیمان کرنا ، ٹوٹ کر عشق کرنا.

شَرْط بَدْنا

شرط بان٘دھنا ، شرط لگانا ، بازی لگانا .

پالا بَدْنا

شرط لگانا ، بازی بدنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْنا کے معانیدیکھیے

بَدْنا

badnaa•बदना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: بَڑْھنا

  • Roman
  • Urdu

بَدْنا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • شرط کے طور پر کچھ نقدی وغیرہ کا دان٘و لگانا ، شرط بان٘دھنا، ہار جیت طے کرنا .
  • رک : بڑھنا جس کا یہ ایک قدیم تلفظ اور املا ہے .
  • طے کرنا ، ٹھہرانا .
  • مقرر کرنا ، نامزد کرنا .
  • ماننا ، تسلیم کرنا ، خیال میں لانا ، خاطر میں لانا ، شمار کرنا .
  • مقدر کرنا ، قسمت میں لکھنا .
  • قسم کھانا ، عہد کرنا .
  • اپنے سر لینا ، ذمے لینا .
  • (گواہ کی حیثیت سے) قبول کرنا ، شہادت دینا .
  • چیلنچ دینا ، اعلان کرنا.
  • توجہ کرنا ، پروا کرنا

اسم، مذکر

  • رک : بدھنا = لوٹا .

فعل لازم

  • قسمت میں ہونا ، مقدر ہونا ، مقدم ہونا .
  • ٹھہرنا ، طے ہونا .

Urdu meaning of badnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shart ke taur par kuchh naqdii vaGaira ka daanv lagaanaa, shart baandhnaa, haar jiit tai karnaa
  • ruk ha ba.Dhnaa jis ka ye ek qadiim talaffuz aur imlaa hai
  • tai karnaa, Thahraanaa
  • muqarrar karnaa, naamzad karnaa
  • maannaa, tasliim karnaa, Khyaal me.n laanaa, Khaatir me.n laanaa, shumaar karnaa
  • muqaddar karnaa, qismat me.n likhnaa
  • kusum khaanaa, ahd karnaa
  • apne sar lenaa, zimme lenaa
  • (gavaah kii haisiyat se) qabuul karnaa, shahaadat denaa
  • chailenj denaa, a.ilaan karnaa
  • tavajjaa karnaa, parva karnaa
  • ruk ha badhnaa = lauTaa
  • qismat me.n honaa, muqaddar honaa, muqaddam honaa
  • Thaharnaa, tai honaa

English meaning of badnaa

Verb, Transitive verb

बदना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • शर्त लगाना, जुआ खेलना, हाथ पर हाथ मर कर वचन देना
  • खेलना; ललकारना
  • कहना; वर्णन करना; मान लेना
  • ठहरना; पक्का या नियत करना (कुश्ती आदि के लिए)
  • शर्त लगाना (खेल या कुश्ती आदि की)
  • कुछ महत्व का मानना या समझना; गिनना।

بَدْنا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone