تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھیدنا" کے متعقلہ نتائج

بھیدنا

سوراخ کرنا، چھیدنا

بِھدْنا

سرایت کرنا، پیر جانا، اندر تہوں تک پہنچنا

بھیدن

توڑنا، پھوڑنا

بَدَن

جسم (گوشت اور ہڈیاں سب)

بھیدیا

مخبر، جاسوس، بھید لینے والا

بِھیگْنا

تر ہونا، گیلا ہونا، (پانی یا کسی اور رفیق چیز سے) نم ہونا

بھیجْنا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

بھیڑْنا

کواڑ کے دونوں پٹ ملا کر بند کرنا

بِھینا

بہن کا شوہر، بہنوئی

بَدْنا

رک : بڑھنا جس کا یہ ایک قدیم تلفظ اور املا ہے .

بَدِیں

اس (سبب، غرض یا وجہ وغیرہ) سے

بھیدیَہ

توڑنے یا پھوڑنے کے قابل.

بداں

اس سے (تفسیر کرنے والے کلمے کے ساتھ مل کر)، جیسے بداں وجہ (= اس وجہ سے)، بداں حیثیت (=اس لحاظ سے)، بداں سبب (= اس سبب سے)، وغیرہ

بُوئیدَنی

سونْگھنے کے لائق چیز وہ چیز جسے سونْگھا جائے.

بھیٹْنا

چھونے کا ذریعہ یا آلہ ، قوت لامسہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیدنا کے معانیدیکھیے

بھیدنا

bhednaa•भेदना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

بھیدنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سوراخ کرنا، چھیدنا
  • کسی کے ذہن کا ارادہ جاننے کے لیے سنجیدگی سے دیکھنا

فعل لازم

  • سرایت کرنا، نفوذ کرنا، سمانا
  • اثر انداز ہونا، اثر کرنا
  • پسند آنا

Urdu meaning of bhednaa

  • Roman
  • Urdu

  • suuraaKh karnaa, chhednaa
  • saraa.et karnaa, nafuz karnaa, samaana (qadiim
  • asarandaaz honaa, asar karnaa, pasand aanaa

English meaning of bhednaa

Intransitive verb

  • To be impressed
  • make a hole
  • to invade, to infiltrate
  • to know the intention of one's mind, by looking seriously

भेदना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • छेद करना, सुराख़ करना, छेदना
  • किसी के मन का आशय जानने के लिए उसकी ओर गंभीरता से देखना

अकर्मक क्रिया

  • घुस जाना, पैठ जमाना, प्रवेश करना, समाना, किसी बात या वस्तु का एक दुसरे में पैवस्त हो जाना
  • प्रभावित होना, असर करना
  • पसंद आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیدنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیدنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone