تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بھار کَرْنا

حملہ کرنا .

ڈھالُو بھار کَرْنا

مال اسباب کو تھوڑے پانی سے گُزرانا

بھور کَرْنا

خاتمہ کرنا ، نیست و نابود کرنا .

بَہار کَرنا

لطف دکھانا ، بہادر کھانا.

باہَر کَرنا

گھر سے یا کسی جگہ یا جماعت وغیرہ سے نکالنا ، خارج کردینا .

بَہار کَرنا

مزے اڑانا، لطف لینا، عیش کرنا

بھاگ کَرْنا

(ریاضی) تقسیم کرنا، بانٹنا

بھاو کَرْنا

مول تول کرنا، قیمت چکانا

بَھتار کَرْنا

شوہر کرنا، شادی کرنا

بھاؤ کَرنا

قیمت ٹھیرانا، مول چکانا

بِچار کَرنا

سوچنا، غور کرنا

بار کَرانا

بار کرنا (رک) کا تعدیہ.

جی بَھاری کَرْنا

رنجیدہ ہونا ، غمگین ہونا ، رونا.

دِل بھاری کَرْنا

رنج کرنا ، کڑھنا ، غم کرنا.

گَِراں بار کَرْنا

(مجازاً) زیربار کرنا ، ممنون کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بھار کَرْنا کے معانیدیکھیے

بھار کَرْنا

bhaar karnaa•भार करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بھار کَرْنا کے اردو معانی

  • حملہ کرنا .

Urdu meaning of bhaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hamla karnaa

भार करना के हिंदी अर्थ

  • आक्रमण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھار کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھار کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone