تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاو کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بھاو کَرْنا

مول تول کرنا، قیمت چکانا

بھاو تیز کَرْنا

مہن٘گا یا گراں کردینا، قیمت بڑھا دینا

بھاؤ کَرنا

قیمت ٹھیرانا، مول چکانا

بھاگ کَرْنا

(ریاضی) تقسیم کرنا، بانٹنا

بھار کَرْنا

حملہ کرنا .

بھاو طَے کَرنا

بھاو ٹھہرانا، قیمت متعین کرنا

بھاو تاو کَرنا

مول تول کرنا، سودا طے کرنا، دام اور قیمت متعین کرنا

بھاو کَٹْنا

بھاو یا نرخ طے ہونا .

بَہا کَرْنا

بھاو کرنا، قمیت لگانا

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

ڈھالُو بھار کَرْنا

مال اسباب کو تھوڑے پانی سے گُزرانا

بَناو ٹَھناو کَرْنا

سن٘گار کرنا ، مان٘گ چوٹی اور لباس سے آراستہ ہونا۔

بَھاو گِرنا

قیمت گھٹنا، سستا ہونا، مول میں کمی واقع ہونا

بَہی کَرْنا

حساب کی بیاض یا کتاب تیار کرنا، بہی بنانا

بَیع کَرنا

sell, transfer

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاو کَرْنا کے معانیدیکھیے

بھاو کَرْنا

bhaav karnaa•भाव करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بھاو کَرْنا کے اردو معانی

  • مول تول کرنا، قیمت چکانا
  • جذبے کا اظہار کرنا
  • برتاو کرنا
  • انداز دکھانا

Urdu meaning of bhaav karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • moltol karnaa, qiimat chukaanaa
  • jazbe ka izhaar karnaa
  • bartaav karnaa
  • andaaz dikhaanaa

भाव करना के हिंदी अर्थ

  • मोल-तोल करना, क़ीमत चुकाना, मुल्य चुकाना
  • भाव को व्यक्त करना, जोश प्रकट करना
  • बर्ताव करना, व्यवहार करना
  • अंदाज़ दिखाना, अनुमान लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاو کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاو کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone