تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھور کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بھور کَرْنا

خاتمہ کرنا ، نیست و نابود کرنا .

بور کَرْنا

وبال جان بن جانا، دماغ چاٹ جانا، جان ضیق میں کردینا، بیزار کردینا

بھار کَرْنا

حملہ کرنا .

بھوگ کَرْنا

سہنا ، برداشت کرنا .

بَہار کَرنا

لطف دکھانا ، بہادر کھانا.

باہَر کَرنا

گھر سے یا کسی جگہ یا جماعت وغیرہ سے نکالنا ، خارج کردینا .

بَہار کَرنا

مزے اڑانا، لطف لینا، عیش کرنا

ڈھالُو بھار کَرْنا

مال اسباب کو تھوڑے پانی سے گُزرانا

بُخُور کرنا

خوشبودار چیزیں سلگانا، خوشبووں کی دھونی دینا

بار کَرانا

بار کرنا (رک) کا تعدیہ.

بُری کَرْنا

خراب سلوک کرنا

بُرائی کَرنا

برا سلوک کرنا، برا کرنا

بُرا کَرنا

do wrong, harm, injure

بارا کرنا

ہوا دینا، پنْکھا جھلنا.

بیورا کَرنا

بیان کرنا، اطلاع دینا، خبر پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھور کَرْنا کے معانیدیکھیے

بھور کَرْنا

bhor karnaa•भोर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بھور کَرْنا کے اردو معانی

  • خاتمہ کرنا ، نیست و نابود کرنا .
  • خوب زدو کوب کرنا ، نہایت مارنا ، بھرکس نکال دینا ، بے حساب پیٹنا .
  • صبح کرنا .

Urdu meaning of bhor karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaatmaa karnaa, niist-o-naabuud karnaa
  • Khuub zad-o-kob karnaa, nihaayat maarana, bhurkas nikaal denaa, behisaab piiTnaa
  • subah karnaa

English meaning of bhor karnaa

  • to let daylight into (one), give (one) a good beating

भोर करना के हिंदी अर्थ

  • सुबह करना
  • ख़ूब ज़द-ओ-कोब करना, निहायत मारना, भुरकस निकाल देना, बेहिसाब पीटना
  • ख़ातमा करना, नीस्त-ओ-नाबूद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھور کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھور کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone