تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِچار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بِچار کَرنا

سوچنا، غور کرنا

شُمار بِچار کَرنا

(نجوم) علم نجوم کی رُو سے حساب کتاب کرنا

مَن بِچار کَرنا

خلوت میں بیٹھ کے اﷲ تعالیٰ سے لَو لگانا ، دنیا و مافیہا کے خیال سے روگرداں ہوکر معبودِ حقیقی کا تصور باندھنا ، مراقبے میں بیٹھنا ، دھیان گیان کرنا ۔

پَران ڈَنڈ کا بِچار کَرنا

قتل کے مقدمے کی سماعت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِچار کَرنا کے معانیدیکھیے

بِچار کَرنا

bichaar karnaaबिचार करना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

بِچار کَرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سوچنا، غور کرنا
  • دریافت کرنا، تفتیش کرنا
  • سمجھنا، قیاس کرنا
  • تصور کرنا

Urdu meaning of bichaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • suuchana, Gaur karnaa
  • daryaafat karnaa, taftiish karnaa
  • samajhnaa, qiyaas karnaa
  • tasavvur karnaa

बिचार करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • सोचना, विचार करना, ग़ौर करना
  • खोज करना, छानबीन करना, पता लगाना, जाँच करना
  • समझना, अनमान लगाना, क़ियास करना
  • कल्पना करना, तसव्वुर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِچار کَرنا

سوچنا، غور کرنا

شُمار بِچار کَرنا

(نجوم) علم نجوم کی رُو سے حساب کتاب کرنا

مَن بِچار کَرنا

خلوت میں بیٹھ کے اﷲ تعالیٰ سے لَو لگانا ، دنیا و مافیہا کے خیال سے روگرداں ہوکر معبودِ حقیقی کا تصور باندھنا ، مراقبے میں بیٹھنا ، دھیان گیان کرنا ۔

پَران ڈَنڈ کا بِچار کَرنا

قتل کے مقدمے کی سماعت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِچار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِچار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone